اسلام علیکم محترم بٹ صاحب آ پ دودھ والی ٹینکی اوتار کر باڑی رکھ لی یہی مشورہ میں آ پ کو دیا تھا اب ایک مشورہ آ پ بھی مجھے دیں کے میں ٹرک فیصل آبادی ڈبا لینا چاہتا ہوں اور ڈرائیور کے ساتھ خود یا اپنا بھائی لگاوں تو کیسا ہے یہ کام اور کتنی آمدنی مہینے کی ہو سکتی ہے
روزی تو حق حلال کی ہوتی ہے جب زبردستی رشوت لی جائے تو پھر کیا فائدہ ہم اس کاروبار سے جان چھڑا کر باہر آگئے اس وقت تو راکٹ گاڑی نئی آتی تھی اب تو نئی بننا بھی بند ہو گئی ہے