Truck driver ne dil ki baat keh di||Bedford truck driver pk||Chalta Phirta Tv Pakistani transport Pakistani Bedford truck driver interview Bedford truck income #bedfordtruck
@@ChaltaPhirtaTv Yar manzar bhai aap sy bara Gilla b hai hum lo aap karachi ka maal he nhe bharty ho karachi sy qyun door rehna chaty ho bhai manzar G !?
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ- ماشاءاللہ الحمدللہ، بہت خوب اور کمال کا کام ھو رہا ہے آپکے چینل کی طرف سے۔ اسی طرح جاری وساری رکھیں۔شکریہ اللہ تعالٰی مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین
اسلام علیکم بھائی منظر وہ وقت تھا جب ھم نے پشاور سے تین ھزار میں روسی گیئر لیا تھا ۔ اور اس کو کھول کر تھوڑا تھوڑا حصہ کر کے دوستوں کی ٹرکوں میں بھیجا تھا مورو ۔۔۔ کیوں کے چیکنگ والی پولیس تنگ کرتی تھی ۔ اور اس کے بعد ھم نے ڈش بورڈ سمیت 60۔ ھزار میں ٹرک کا باڈی لیا تھا ۔ اور ھمارے والی باڈی بلکل ختم تھی وہ اسکو دی تھی جس سے باڈی لی تھی پشاور میں ۔ یہ بات بھی 2000 ع کے بعد کی ھے ۔ ❤
2،3 دن ہو گئے ہیں،آپ نے ذلیل کیا ہے،ویڈیو نا لگا کر۔۔۔ دن رات بار بار دیکھ کر تھک چکا ہوں۔جب عادت ڈالی ہے تو اب نبھائیے بھی۔ میرا تو دل کرتا ہے صبح الگ ،شام الگ ویڈیو اپلوڈ کیا کریں