شاید نہیں یقینی طور پہ۔ اپنے ہی ملک میں گوانتا موبے تو پاک فوج ہی بنا سکتی امریکیوں کو بھی اتنی شرم تھی اور آئین کا احترام تھا جو کہ ان جرنیلوں کو نہیں ہے۔
اسد طور اللّہ پاک آپ کو ہمت و استقامت عطا فرمائے حق و سچ کے لیے آواز اٹھانے کیلئے اس ظلم وزیادتی کے نظام کے خلاف بظاہر جو کہتے ہیں ہم پاک ہیں اصل میں وہی طاعوتی نظام ہیں
asad bhai check your audio, there is something wrong since you updated your equipment. I can hear you only from 1 headphone and this happens only with your videos
اسد علی طور ایک انتہائی قابل، ایماندار اور نڈر صحافی ہے۔ ڈیپ اسٹیٹ پاکستان میں اسد علی طور، مطیع اللہ جان اور اسطرح کے دیگر صحافی عوام کی امید ہیں اور ظلم و زیادتی کے نظام کے سامنے آہنی چٹان ہیں۔
توبہ کر لیں اور سچ اور حق کا ساتھ دیں تاکہ اللۂ تعالی آپ کے گناھوں کی سزا آپکے بیٹے کو نہ دے جو بےچارہ ناحق سزا بھگت رھا ھے۔ اللۂ آپکے بیٹے کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲🏼
Love Respect and Prayers from Bangladesh for Imran Khan Imran Riaz Khan Adil Raja and PTI Brothers and Sisters ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Hats off to all the victims and their families, for standing up for their rights. May Allah tala reunite them in good health and joyful time. Hats off to this father for standing strong holding back his tears and smiling. Meri bahut sari duain bahut bahut duain sub kay leay.
ظلم کی تاریخ میں نئے نئے ظلم وزیادتی کے باب لکھے جارھے ھیں نا وہ ظلم کرنے والے رھے نا یہ نئی ظلموں کی داستانیں رقم کرنے والے رھیں گے لیکن ان ظالموں کو اور ان کی نسلوں کو یہ حساب دینا پڑے گا کھتے ھیں دس دنیا ستر آخرت
ہم حفیظ اللہ نیازی صاحب کے غم کو سمجھتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ انکے صاحبزادے کو جلد از جلد رہائی نصیب ہو اور ہم اسد علی طور سمیت ہر پاکستانی سے یہ امید رکھتے ہیں کہ اتنی ہی تیز آواز ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدرد اور انکے اہل خانہ کی جبری گمشدگی کے خلاف بھی اٹھائیں گے الطاف بھائی کی ماورائے آئین آواز بندی کے خلاف بھی آواز حق بلند کریں گے انکے درد کو اپنا درد سمجھیں گے
توہین عدالت یا عدالتی معافی نامہ غیر قانونی کام کرو اور عدلیہ سے معافی مانگ لو یہ ہے پاکستان کی جوڈیشری کی حالت ایسی طرح عدلیہ کی حالت مزید خراب ہوگی۔ معافی معافی دے دی جائے گی۔ وکلاء تنظیمیں عدلیہ کی موجودہ حالت اور کرپشن پرخاموش تماشائی کیوں ہے۔