حامد میر کی گفتگو کا نچوڑ یہ ھے کہ عمران خان جنرل شجاع پاشا جنرل ظہیر الاسلام جنرل فیض حمید اور جنرل قمر جاوید باجوہ کا مشترکہ پراجیکٹ تھا اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ اس گناہ کی سزا بھگت رھی ھے
جو کرپٹ ہیں وہی کرپٹ ہیں وہ سب کی یا تمام ادارے کی نمائندگی نہیں کرتے۔ ہر شخص اپنے عمل کا خود ذمہ دار ہے اس کا ادارہ یا اس کے رفقاء کار اس کے ذمہ دار نہیں۔ آئی ایس آئی کے کتنے سربراہ آئے جن پر کورپشن کا الزام تک نہیں تھا نہ کسی قسم کی بدنامی تھی۔
I will request Supreme court Chief justice to bring all Army Generals ( since 1960) to court for accountability. We as a Pakistani nations should need to know where and how they got money and corruption and became riches class in poor country. We need to ask them why they were involve in politics and religious killings. Pakistan Zinda Bad.
Mir sahb sab kuch theek kaha ap ne.. Sirf Irshad Bhatt ki bat ka jawab de den k 2017 men ap bhi ISPR men beth kar logon ko convince kia karte aur topic hota tha " Benefits of bringing Imran Khan to Power".....
will request Supreme court Chief justice to bring all Army Generals ( since 1960) to court for accountability. We as a Pakistani nations should need to know where and how they got money and corruption and became riches class in poor country. We need to ask them why they were involve in politics and religious killings. Pakistan Zinda Bad.
تجزیہ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان مسائل کے حل کے مطعلق عملی طور ہم مردہ قوم کو کیا کرنا چاہیئے، یہ بتائیں. کیونکہ لیڈرشپ کوئی ہے نہیں ہم ذاتی مفادات میں الجھے ہوئے ہیں. عدلیہ میں بدعنوانی، جج کی من مانی، وکیل کی من مانی، فریادی کی پریشانی یہ سب مسائل آخر ختم کیسے ہوں؟ عام آدمی کو آسان اور جلد انصاف کیسے حاصل ہو؟ کیونکہ صرف عدلیہ سدھر جائے سارے مسائل ٹھیک ہو جائیں گے.
کوئی اصول ،کوئی قاعدہ کوئی پالیسی بنائی جانی چاہیے اور پہر اس پوری طرح کاربند رہنا چاہیے۔لکن جہاں قومی اور ملکی مفادات کو ترجیح دینے کی بجائے سیاسی مفادات کوترجیح دی جائیگی تو ظاہر ہے مسائل نے جنم لینا ہوگا اور پچھتاوا ہی ہوگا۔۔۔کیونکہ علامہ محمد اقبال رح ۔۔۔۔۔۔۔۔عدل وانصاف صرف حشر پر موقوف نہیں۔۔۔زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے۔۔۔اور پہر چیخنا پڑے گا مجھے کیوں نکالا۔
Meer Hamid sab ap tu bohat achay admi hay. ap us waqat kaha thay or ajkal ke Jamhoriyat kaha gai . kaha gai inflation or pak log . In sha Allah aj kal k yazeedo or un k hamiyoo per lanat parti rhay ge.
belkul sahi kaha meer sb ye sub mafia army main is wajja sy Pakistan main koi foreign investment q kary ka Pakistan main unhin patta jo chokidar hain wohi chor hain
It’s a gutter where our so called icons of democracy make deals with bureaucrats, judges, and powers that can’t be named rather than sorting it out through politics. Until and unless public decides to take ownership for common rights things won’t change. 😊
فیض حمید اور باجواہ سیاسی بازیگری میں ملوث رہے ہیں تو موجودہ جرنیلز لے سیاست اور پورے الیکشن کو انجنئیرڈ کرنے اور اسکے باوجود نتائج بدلنے میں کون ملوث ہے ۔
خرابی آرمی چیف کی ایکسٹینشن میں نہیں۔ ایکسٹینشن نہ ہو تو آنے والا آرمی چیف وہ کرے گا جو کرنا مقصود ہو گا۔ ضیاء الحق ، یحییٰ خان ، مشرف نے تو پہلی ٹرم میں ہی سول حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔
Why Hamid mir started to reveal these facts now,? Why he remained silent before. He is going to every channel and telling the same facts which shows that something is fishy
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے ایمان والو غیرت مند سچے نڈر بہادر غیور پاکستانیوں پاکستان زندہ باد غیرت مند اسلامی دیانتدار ایماندار باکردار مسلمانوں سچے نڈر بہادر عوام کا پاکستان زندہ باد ہم بضد ہیں قانون عدل انصاف کے لئیے ناجائز حکومت بضد ہے حرام مراعات کیلئے عمران خان لیڈر اياك نعبد واياك نستعين تمام ورکر ہمدرد اياك نعبد واياك نستعين ایک ایک عہدیدار اياك نعبد واياك نستعين ایک ایک ذمدار اياك نعبد واياك نستعين کل پاکستان تحریک انصاف بمعہ لیڈر اياك نعبد واياك نستعين بیشک من او ان آج جیل میں لیڈر بھی عظیم ورکر بھی جیل میں ہماری عظیم خواتین اور بچے جیل میں ہیں کس لیئے ان کاجرم کیا ہے جی ہاں فوج کی بے جا مداخلت نظام میں عدل و انصاف کا کمزور اپاہج ہونا ہی بڑی وجہ ہے آج پورے ملک میں نظام عدل و انصاف کے لئیے پاکستان تحریک انصاف بھرپور کوشیش کررہی ہے کیونکہ قانون عدل وانصاف ہی اچھائی اور برائی کی تفریق ظاہر کرتا ہے سزا جزا کا فیصلہ کرتا ہے اور معاشرے میں اہم رول ادا کرتا ہے بلا تفریق یکسانیت اور ذمہ داری سے خوف خدا سے انسانی اقدار اور روح کی سچائی سے عقل و دانش سے برابری سے پھر ہی ایک اچھا ملک قوم بنتی ہے ورنہ پاکستان بنتا ہے ہمارے ادارے بنتے ہیں لیڈر بنتے ہیں اور جہل حجوم پٹواری کلچر گلو بٹ ککڑی نظام بنا ہوا ہے آج تک ماسوائے خیبرپختونخواہ کے لیکن پاکستان تحریک انصاف نے اس ملک کو اون کیا کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی اور ہہرحال پاکستان کے کرپٹ حرامی بیشرم لوگوں کو یہ بات ناگوار گزری اور بے غیرتوں نے عمران خان کی اور پاکستان تحریک انصاف اس کے ورکر کی ووٹر کی سپورٹر کی اس جہادی کوشیش کو ختم کرنے کی ٹھان لی اور آج تک کرپٹ نظام ان کے خلاف ظلم بربریت بے ہودگی پر مبنی الزام لگاکر ان کے خلاف ہر گھٹیا طریقے سے جبر مسلط کئیے ہوئے ہے لیکن عمران خان اس کی ٹیم اب بھی انصاف کا راستہ ہی دیکھ رہی ہے عدالتیں بھی کچھوے کی چال چل رہین ہیں لیکن پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سپورٹر ورکر جہاد فی سبیل الله کر رہا ہے جی ہاں پاکستانیوں وہ وقت دور نہیں جب ظلم جبر بدمعاش ادارے خیر بانٹیں گے انشاءالله نصرم من الله و فتح قریب یہ ہے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سپورٹر ورکر کا قصور ایک مثال ملک کے دو ٹکڑے ہوئے فوج نے ہتھیار ڈالے اسمگلنگ نشہ سپلائی سی پیک کرپشن یتیموں بیواؤں کے نام پہ جالی کاروبار بیرون ملک غیر قانونی اثاثے نوکری پہ نوکری پاکستانی جائیدادوں پہ قبضہ غنڈہ گردی بدمعاشی انسانی اسمگلنگ پراپرٹی بزنس جیسے بڑے بڑے غیر آئینی غیر قانونی کاروبار ملکی سلامتی کی آڑ میں مسلمانوں کاقتل عام اس پر کوئی سزا نہیں ہاں ایک قانونی احتجاج پر جلسے پر ریلی پر ایک جیسا انصاف ملے عام پاکستانیوں کو تو یہ جرم ہے عمران خان کا اور پاکستان تحریک انصاف کا جس کی آج جدوجہد جاری ہے اور جاری رہیگی انشاءالله ہمارےلوگ ایماندار غیرت مند غیور ہیں لیڈر بھی صادق امین ہے گھبراتے نہیں ہیں ہمارا نعرہ الله اکبر الله عظیم ہے الله انصاف دشمنوں کرپٹ حکمرانوں کو نست و نابود کر دے آمین ثم آمین اياك نعبد واياك نستعين نماز ہر مجبوری سے ضروری ہے صفائی نصف ایمان ہے شودری محمد شریف محمدی 03009207392
Asim Minor nay Bhai tau as core commander Gujranwala say 60 coro bhatta manga... Asal larai he in gernailoon ki Hai kyun ky lower middle class aye hotay Hain... Jab power multi Hai tau pagal ho jatay Hain.. politician iqtidar main nay k liye puppets ban jatay Hain... lac pati say cororpati, Arab aur kharab pati ban jatay Hain.. aur beech main awam rul rahi Hoti Hai... Hum khaak tarakki Kar lain gae... 🤔🤨