بہت اچھی بات ہے اللہ پاک اپ کی اس نیکی کو قبول کرے اپ لوگوں سے یہ کہوں کہ ان سے یہ بھی کہیں کے یہ شہر اتے ہیں بھیک مانگتے ہیں لوگوں کو دیکھتے ہیں شہر کے صفائی کیسی ہے صاف ستھرے کیسے رہتے ہیں تو یہ خود کیوں نہیں ایسے رہتے غریب ہونا جرم نہیں پر صفائی کا خیال رکھے یہ بھی انسان ہے کوئی جانور نہیں ہے روٹی کھاتے ہیں گھاس نہیں اتنی عقل تو ہے ان لوگوں کے پاس پہلے اپنے حالات اچھے کریں پھر دیکھیں انشاءاللہ اللہ پاک سب کچھ اچھا کرے گا