Dear Amjad Bhai, In this video a lot of great poets are visible in the background. I could just find the part with Ahmed Faraz apart of this. Could You kindly upload the parts especially with Jaun Elia and the others, too? I would be very greatful.
تو نے دیکھا ھے کبھی ایک نظر شام کے بعد... کتنے چپ چاپ سے لگتے ھیں شجر شام کے بعد .. تو ھے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ.. تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد.. اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رھینگے لا علم... چھوڑ جائینگے کسی روز نگر شام کے بعد ..