V. Good sir G . Kuch moosmi Qasb ki trha log Electrician Ban jaty hain. Halan k aap nay Boht si vedios main installation or connection ka tarika Bohat achi trha samjay hay. Ais Electircin say behtar hay Banda khud installation ker lay .jis Trah aap ki boaht si vedios aap k Channel per moojood hayin.
السلام علیکم ہاں بھائی کچھ ایسا ہی ہے ان کا تھوڑا سا کام سیکھتے ہیں بس یہ اور الیکٹریکل کا اور یہ سولر کا بہت فرق ہے لوگ سمجھ رہے ہیں ایسا ہی ہے لیکن ایسا نہیں ہے
السلام عليكم ورحمۃاللہ بھائی جان کم بجٹ والوں کے لیے بھی کوئی ویڈیو بنا دیں جس میں صرف 1 یا 2 سولر پینل کے ساتھ گھر کا لوڈ چلا سکیں بغیر بیٹری کے جو سستا بھی ہو اور معیاری بھی ہو
السلام علیکم بھائی یہ میں نے الریڈی ایک ویڈیو لگا چکا ہوں جو کہ دو پینل کے اوپر ایک فرج جو کہ انوائٹر ہے اور باقی واشینگ مشین گھر کا دوسرا لوڈ چل رہا ہے اپ اس کو چیک کر سکتے ہیں اس میں این ایس کا انورٹر لگایا ہے جو کہ یو پی ایس ہے سولر والا
السلام علیکم بھائی اگر تو اپ کا مقصد ہے کہ ایم پی پی ٹی جو ایک چھوٹا ملتا ہے وہ اور ساتھ میں بیٹری یہ دونوں ہی غلط ہیں اگر اپ نے صحیح سسٹم چلانا ہے نا تو جو صحیح ہائبرڈ انورٹر اپ لے وہی لگائیں وہی اپ کے لیے بہتر ہے
@@kitchenclass6228 Bhai ager aap Islah ker Rahy hain to Bata Dain .Bohat say loogon ki islah ho jay gi. warna aap sirf tanqeed ker rahy hain. Tlafaz ki ager Galti ho tab bhi bata dain. makhraj ki aggr galti hay to pher bhi bata Dain. Ya aap ko sirf Darood Pak Phernay say kuch hota hay. Umeed hay aap naraz nahi hon gay or hamari islah kerdain gay. Thanks
@@marsal502 AP ko ghalti ka pta nhi chal rha to Allah tmko bhi hidayat dy aamen or ghalat talafuz Sy mana change hojata Hy sawab k bajaye gunah milta Hy