Aslamo alaikum sir g maine maxpower pv 5000 k sath 8panell canidian topcon bificial lagaye hain 5 panell 570 k or 3 580 k 570 k mill nahi rahey they 8 panell 1string mae lagaen hai pv volt 385 or amp 10 10.5 11 tak or watt3250 3300 tak kya ya result thek hai
السلام علیکم بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ بڑی مہربانی اپ کو بھی مبارک ہو تو اپ کو بھی اللہ تعالی اپ کی روزی میں برکت ڈالے اپ کو اچھی صحت دے اور اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے بھائی جان مجھے نا اپ میرے واٹس ایپ کے اوپر مجھے کال کریں جو بھی اپ کو کوئی کوسچن ہے گا اس کا میں صحیح طرح جواب دوں اور اپ میری بات سمجھی میں اپ کی بات سمجھوں پھر میں اپ کو بتاؤں گا کہ اپ نے کیا لگانا ہے اپ کے لیے کیا بہتر ہے 03269899186
السلام علیکم میرے بھائی یہ سمارٹ لوڈ اور ہیوی لوڈ ایک ہی چیز کا نام ہے ایک ہوتا ہے لو لوڈ ایک ہوتا ہے ہیوی لوڈ چاہے اس کو اپ سمارٹ بول لیں چاہے ہیوی بول لیں
sir ye inverter mai nay lgaya hai is mai ak issue a rha hai soler or batry k sath ye wapda shearing kerna shoro ker deta hai full doop mai b 3 amp leta hai inverter per 0 dikhata hai kisi bhai ko pata hai k keya problem hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال چال ہے اپ کا ٹھیک ٹھاک ہے خیریت ہے بھائی اللہ تعالی اپ اپ کو بھی اچھی صحت عطا فرمائے اپ کے بچوں کو بھی اور سب مسلمانوں کو اور ہم سب کو صحت عطا فرمائے
@@publicinformationsialkot جناب آپ کو ایک مشورہ دوں آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں ذیادہ محنت صحت پر اثر کرتی ہے آپ اپنے ساتھ ایک اور ہلپر رکھیں جو بھاری کام وہ کرے ۔ٹیکنیکل کام آپ خود کریں ۔ آپ پہلے سے کمزور نظر آتے ہیں ۔
Aslam o Alaikum Bhai jaan maine bhi yahi inverter lagaya hai jab wapda sham ko on karte Hain To subah dekhte hain ki metre per revars ki light on hoti hai Sar please iska HAL Bata de
السلام علیکم میرے بھائی اپ نے جو سی ٹی لگائی ہوئی ہے اس کے اندر انوائٹر کے اندر اس کا ایرو دیکھیں اوپر کو کے نیچے کو اس کا ایرو نیچے کی طرف ہونا چاہیے اوپر کی طرف نہیں ہونا چاہیے اپ اس کو ایک دفعہ چیک کر لیں
Bohat bohat mobarik ho ostaad g ma ap se ak chota sa swal pochna Chahta ho Kya Jo dual output solar inverter hoty ha on ki neutral ko comn Kiya ja skta ha jab wapda ki neutral alg ha
جی السلام علیکم بھائی کبھی بھی اپ انوائٹر لگاتے ہیں اب تو جتنے بھی انوائٹر اتے ہیں ان کی ڈول اؤٹ پٹ ہوتی ہے ڈول اوٹ پٹ کی دو نیوٹرل اور دو فیس ہی اپ نے نکالا کریں
Haji Sahib BOHAT BOHAT MUBARK......... BOHAT BOHAT MUBAR HO ......... AP KI ASAL KAMI TO WO LOG HAN. JO AP KI VEDIO DEKH KER HI TECHNCIAN BAN GAY HAN. OR ALLAHA NY UM KO ROZGAR KA ZARIA BNA DIA HAY OR WASELA AP HAN . Q K APP BOHAT ACHY TRAKY OR EMANDARI SAY SUB KUCH SMJAH DETY HAN. PHER PHONE PER B RAHNAMAY KER DETY HAN. ALLHA AP KO SHIFA-E- KAMLA ATTA KRY. APP LOGON K DILO MAIN HAMAESHA ZIND RAHAIN. AMEEN SUM AMEEN
السلام علیکم بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا اللہ تعالی اپ کو صحت زندگی تندرستی دے اور اپ کو اچھا اچھا روزگار دے اچھا کام دے اپ کا بہت بہت شکریہ
جی السلام علیکم ضیا بھائی کیا حال چال ہے اللہ تعالی اپ کو اپ کو صحت زندگی کی تندرستی عطا فرمائے اور اپ کے کاروبار میں میں برکت ڈالے اور اپ کے اپ کو زیادہ سے زیادہ اپنے اپنی رحمت سے نوازے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اپ کا بہت بہت شکریہ کمنٹ کرنے کا اور دعائیں دینے کا اور اللہ تعالی اپ کے اوپر بھی اپنی رحمت کرے اور اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے
Allah paak aap ko sehate kamla atta farmaye aameen Mashallah bahut acha lega aap n life streaming ki h inshallah Allah bahut juld aap ko sehat de ga inshallah Ameen