او بھائی میرے پاس 2021 ماڈل ہے 50000 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی ہے الحمدللہ جینون ہر ٹائر بھی اور سب کچھ گھر کے لیے ہے مجھے 12 لاکھ لگا ہے میں نہیں بھیج رہا
7 لاکھ کی 18 ماڈل مل جائے تو بہترین ہے . فیول کا خرچ مناسب ہے 12-14 کی ایورج دے دیتی ہے. میں 12 ماڈل 6-7 سال پہلے لی 6.50 کی اور 5 کی سیل کی. اسکا مارکیٹ میں کوئی خریدار نہیں ہے ویسے اگر گھر میں استعمال کے لئے رکھنی یو تو بہترین ہے.