Qazi faaiz essa to sirf " seholat kar" tha, asal gund to Army ka hey jis nay ye sari amendment tyar ki, aur pass karwai . Itni himmat to paida kary k asal culprit ko responsible tehrai
یحییٰ آفریدی صاحب بڑے دل اور بڑی دور تک کی نظر رکھنے والے جج ہیں۔ اللھ ان کے ارادوں اور عزائم میں اور پختگی عطا فرماۓ اور جمہوریت ائین اور عوام پاکستان کے لیے بڑے بڑے کام لیوے آمین ثمآمین
اللّٰہ تعالیٰ کی ذات سب سے بڑی منصوبہ ساز ہے۔۔۔ طاقتور فرعونوں کی منصوبہ سازیاں انشاء اللہ ایسے ہی مات ہوتی رہیں گی۔۔ اللّٰہ تعالیٰ اس ملک اور اس کی بے بس عوام پر اپنا رحم فرمائے آمین ۔،،🤲🤲🕋🤲
خدا را کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور یاد رکھیں- عدلیہ کی تباہی انصاف کی تباہی ہے اور انصاف کی تباہی ملک کی تباہی ہے- اگر ملک بچانا ہے تو انصاف کا نظام قائم رکھنا اداروں کا فرض ہے اور عدلیہ سے پنگا لینے سے باز رہیں ورنہ ہماری داستان نہ رہے گی داستانوں میں-انجینئر شفیق میتلا
آپ سے گزارش ہے کے روزانہ سپریم کورٹ سے کسی ایک سائل کی وڈیو ضرور بنایا کریں جو سالہا سال سے کیس کے فیصلے کا منتظر ہو۔۔ تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ انکے چنے حکمران کس ڈگر پر چل رہے ہیں اور عوام کو بہتر انصاف انکی ترجیحات میں کتنا شامل ہے۔۔۔ب
Asad Toor, Adeel Sarfaraz AP sab log Bohat Qabil bee hay aur Sacha bee hay Allah Pak Apko Aur Ezat air Taraqi day Ameen Summa Ameen such ka Sath day Sirf Nokari na Kary Apky Mulk w Qom ki Zimadari AP logo per hay Allah Pak Apka Hamiyo Nasir hay Beshuk
آج کے اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کو مان لیا گیا ہے اور قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی آرڈیننس کے تحت جو کمیٹی بنائی اور اس کمیٹی نے جو بینچز تشکیل دیئے ان کو بھی قانونی تحفظ فراہم کیا ہے ۔
ہمارا پولیس کا نظام مکمل طور پر بہترین ماڈلز سامنے رکھ کر از سر نو قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ پرانے لوگوں کو گولڈن شیک ہینڈ دے کر فارغ کریں اور نئے پڑھے لکھے لوگ آئی ایس ایس بی کی طرح ایک سسٹم سے گزار کر بھرتی کئے جائیں۔ کوئی قدم تو اٹھائیں تا کہ غلامی کی ایک یادگار تو ختم ہو۔
Government is saying time and again that Justice Mansoor Ali Shah is controversial. It is strange in Pakistan that people who are competent are sidelined in almost all government entities including military