نہ معلوم افراد کے لیے دوسروں کی زندگی مذاق بن کے رہ گئی ہے دعا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔آمین ثم آمین
کتنے افسوس کی بات ہے ایک ڈاکٹر کو مارا دیا گیا ہے ڈاکٹر بننے کے لیے کتنی محنت کرنی پڑتی ہے ملک میں بدقسمتی سے جرائم پیشہ عناصر کو سزا نہیں ملتی اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے آمین گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔😭 😢😢😢 Jo bhi is sab k peechy hai..... Allah unko garak kry .. Jo jo is mulk me apna raaj krna chahty hain... Allah unko ibrat ka nishan bnaye...
جمعے کی دن یا اللہ شہادت قبول فرمائے الهم مغفر له ورحمه و عف عنه و أكرم نزله و وسع مدخله وأغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كمأ ينقى الثوب ألأبيض من الدنس و أبدله داراً خيراً من داره وأهلاً خيراً من أهله وزوجاً خيراً من زوجه وأدخله الجنة واعذه من عذاب القبر ومن عذاب النار آمين 🤲 يارب العآلمين
اللہ تعالی ڈاکٹرصاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ نامعلوم قاتل کو پکڑنے کا پنجاب پولیس کا ریکارڈ تو اچھا نہیں لیکن اللہ کرے قاتل کو سزا مل جاۓ
Very sad news. May God rest his soul in peace. There is a big question mark on this target killing. He looks like a very nice person, a gentleman. There must be some strong investigation about this attack.
We belong to Allah SWT and to Him we shall return - may Allah SWT bless Dr Shahid with high rank in the Janatul Firdaus and grant patience to the bereaved family - amen !
Ina lilla hay wa Ina elay hay rajay hoon. Allah pak janat main aala say aala maqam Ata farmay. Aameen suma Aameen. Ya arham ar raahaymeen. Ya arham ar raahaymeen. Ya arham ar raahaymeen.
اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین
iNLILLAH E WA INA ELAHE RAJAON. SURELY EVERY SOUL WILL MEET HIS ALLAH. BUT THER NAME AND LEGACY OF SUCH SHAHEED PTI WORKERS AND OFFICE BEAERERS WILL LIVE ON FOREVER. INSHAALLAH.PTI ZINDABAD, IMRAN KHAN ZINDABAD.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ کریم ڈاکٹر صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین اللہ کریم ظالم اور ظلم سے محفوظ فرمائے اور جنھوں نے یہ بربریت کا مظاہرہ کیا انکو تباہ و برباد فرمائے آمین ۔