اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت با کرامت رکھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو تا حیات دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے
ماشاءاللہ بہت مدلل گفتگو کی ہے مفتی صاحب نے ۔۔ اور اس نامی گرامی شیطان جسٹس کو بے نقاب کیا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین ثم آمین ۔ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
Mufti sahib me kisi firqa se bilatar ho kr keh raha ho Allah pak apko is ka ajarazeem de.. kia baat ki ha apne video me varna hamri masoum awan ko aik traf ka rukh dikha ke unhe Islam se dour kia jata ha ...Allah ka barra shukr ha apne aik aik baat vaze tour pe bayan ki hA.... Allah apko or taqat de ta ke har aam o khaas Banda samj sake...
مولانا مسجد ضرار کی مشال ہمارے سامنے موجود ہےاس کو اللہ کریم نے گرانے کاحکم دیا ہےقاضی کے فیصلے کے مطابق تو منافقوں کو چار دیواری کے اندر تبلیغ کی اجازت ہونی چاہیے تھی