ماشاءاللہ بالکل ٹھیک فرمایا آپ نے۔ اللہ تعالٰی خالق کائنات رب العزت ھمیں سنت نبوی اور اکابرین اسلام کے نقش قدم پر چلنے اور جنت میں داخل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی جگہ علی رضی اللہ عنہ کو ( یمن ) بھیجا تاکہ غنیمت کے خمس ( پانچواں حصہ ) کو ان سے لے آئیں۔ مجھے علی رضی اللہ عنہ سے بہت بغض تھا اور میں نے انہیں غسل کرتے دیکھا تھا۔ (ایک لونڈی سے صحبت کے بعد) میں نے خالد رضی اللہ عنہ سے کہا تم دیکھتے ہو علی رضی اللہ عنہ نے کیا کیا ؟ ۔ پھر جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو میں نے آپ سے بھی اس کا ذکر کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا : بریدہ کیا تمہیں علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے بغض ہے؟ میں نے عرض کیا کہ جی ہاں، فرمایا علی سے دشمنی نہ رکھنا کیونکہ خمس ( غنیمت کے پانچویں حصے ) میں علی کا اس سے بھی زیادہ حق ہے۔ hamariweb.com/islam/hadith/sahih-bukhari-4350/
ماشاءاللہ سر سن کر بہت مزہ آیا اور بہت معلومات ملی سر اس میں کوشش کرکے ان روایات اور احادیث مبارکہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر کریں جن پر محدثین کی تحکیم بھی ہو تاکہ کل کوئی آپ کی کسی بات کو ٹارگٹ نہ بنا لے
Difai shahi bukhari ko continue rakhay Sir How many episodes will be in this series? Since majority of youth don't study books. It'll my request kindly make a full fledged course.
AOA Zubair bhai request hai pechay screen mn jo slides hai wo tamam compile krkay ek episode ki ek pdf file banayain aur comments mn uska link dia karain issay aur asaani hoti hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فیاض خان ندوی ہند سے ڈاکٹر صاحب آپ کی خدمات بہت بہت مبارک باد کی مستحق ہیں ، اور سب سے اچھی بات آپ میں یہ لگتی ہے کہ آپ دو نوں علوم کے شناور ہیں (عصری علوم اور دینی علوم ) ، اس لیے پوچھنا یہ تھا کہ آپ نے ان دونوں علوم میں کس طرح مہارت پیدا کی ہے اور کوئی آپ کی طرح دو چشموں سے سیرابی چاہتا ہے تو اسکے لیے آپ کی نظر میں کونسا طریقہ زیادہ سود مند ہوسکتا ہے
@@believer0001 That's a good question. This will be discussed at the end of the course. That thing is a bit complicated and difficult. Therefore, it was thought that even if we talked about that, the interest in reading the biography would disappear, that people would find it difficult. So difficult topics and questions are placed at the end of the course. By the way, one of my lectures on this is available on my channel by the name of Usool Sirat. It was offered online for MPhil and PhD Islamic Studies students. Seeing this will make it clear to you. Jazakum Allah Khair
بخاری والی روایت میں "وحی آنے سے پہلے" کا مطلب یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ جو اس وقت اس رات وحی آنی تھی اس وحی کی بات ہورہی ہو کہ اس رات والی وحی کے آنے سے پہلے شق الصدر والے فرشتے آۓ
شیخ شیعہ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تین بیٹیاں لےپالک تھی کیونکہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر جب چالیس سال تھی تو حساب لگانے سے تین بیٹیوں کی ولادت ثابت نہیں ہوتی۔۔۔تو شیخ یہ مسئلہ حل کر دیں اسی سریرز میں کہ خدیجہ رضی اللہ عنہ کی عمر واقعی چالیس سال تھی یا یہ ضعیف حدیث ہے