Me NY khud install Kya ha 180 watt k 2 penal mppt charge controller battery load par pwm controller use Kya ha 4 lights or 2 ac DC fan full speed par chlty ha wire b bhut moti use ke ha
السلام علیکم بھائی اس کے اوپر دو پینل لگائیں تو اپ کا کولر انشاءاللہ چل جائے گا کیونکہ وہ 12 ولٹ کا ہوتا ہے اور یہ 12 ولٹ کے جو ایک 180 کی دو پینل ہے نا ان کو پیرلل کنیشن کر کے لگائے
اسلام علیکم بھائی آپ کی بات کو میں رد نہیں کرتا لیکن اس وقت اس کے گھر کی ضروریات پوری ہو رہی ہے جتنا لوڈ وہ چلاتا ہے وہ چل رہا ہے کیونکہ اس کی ایک چھوٹی فیملی ہےاس کی ضروریات اس سے۔ پوری ہو رہی ہیں
اسلام علیکم بھائی کیسے ہو آپ کے ہاں سولر سسٹم کا کام کیسا ہے اور اگر اس میں آپ دل چسپی رکھتے ہیں تو آپ مجھ سے اس کا کام سیکھ کر اجھے خاصے پیسے کما سکتے ہیں میرے اس چینل کے اوپر بہت سی سولر سسٹم لگانے کیسے لگایا جا سکتا ہے ویڈیوز ہیں آپ ان کی مدد سے کام سیکھ سکتے ہیں جہاں پے آپ کو کسی بھی چیز کا پتہ نہیں چلتا آپ مجھ سے واٹس آپ پر بات کر کے پوچھ سکتے ہیں میں آپ کی مکمل رہنمائی کرو گا ان شاءاللہ
Asalam alikum sir please thori help krdy 2 panel 180 new or 1 purana 155 wat ka agy smj ni a rhi inverter or charge controller knsa lagwao Abi instal ni kiye thori rehnumai kry please please from wah cantt texlla
اصل یہ DC سولر لمبی مدت تک کبھی بھی کام نہیں کر سکتا ان کے ساتھ بھی کچھ یہ ہی ہوا اگر اپ کو اس کی پوری تفصیل چاہئے تو میرے اس نمبر پر واٹس اپ کال کرے 03269899186
ہاں آپ بات ٹھیک ہے میں آیندہ کوشش کرو گا ۔کیونکہ میں جب اس لڑکے سے ملنے گیا تھا تو مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ میں نے اس کی ویڈیو بنانیں ہے ورنہ میں Mic 🎤 لئے کر جاتا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی سولر پینل دو کی قیمت 28 ہزار یہ لاہور سے خریدا تھا اس کے بعد ایک عدد بیٹری جو کہ 36 ہزار کی ہو گی دو ہزار کا چارج کنٹرول اور تقریباً 2500 روپیہ کا انویرٹر جو کی 1500 واٹ کا ہے اور باقی ڈسی فین جو کی خورشید فین کمپنی کے ہیں وہ آپ کو بازار سے مل گی جائے گے