I tend to disagreed with Rashid Ahmed Siddiqui, Urdu Language is a result of last 1000 years exercise done by the people of this land, imagine the word ‘Bhajita’, ‘Angan’, ‘Pankha’ were very well spoken 400 years before first Mughal landed at this soil. This language has nothing to do with Mughals, they have used it for their own purposes. Please study ‘Jawahar-e-Khusrawi’ which was written almost 800 years ago. To my shock I see people saying that this language is very new like 200 years.
ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا غالب ہر شے کو معمولی کر دیتا ہے۔ اب قبر اور اس سے آگے کی منازل طے کرنی ہوں گی۔ آج کی جدید ترین زندگی میں بھی اگر ہم چیزوں کو غیر سنجیدگی اور لاپرواہی سے لیں تو انسانی کی دنیاوی ترقی تک رک جائے گی ۔ بس شاعروں کو اپنی اوقات سے زیادہ دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے مگر تمام شعرا ناکام ہی ہوے اور مایوس ہی مرے۔ مذہب تک کو حقیر جانا اور بے عملی والی زندگی گزاری۔ کاش مٹی میں مل کر مٹی ہی ہو جائیں مگر اپنے کہے اور کیے کا حساب دینا ہو گا۔ اللہ کے آگے اب کہتے پھرنا بازیچہ اطفال تھی دنیا میرے آگے!!👍