It is Ghamdi Saheb’s grace that he patiently listed to these two idiots otherwise any other Pak scholars would have thrown these two jokers out after calling out colorful metaphors
آخری چند باتیں جو غامدی صاحب نے بولی بلکل صحیح بولی۔۔۔"اب قرآن کو اسعالے ثواب کے لیے پڑھنا ہے۔۔۔۔علوم مرتب ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔صوفیہ نے یہ بتا دیا ہے کی تزکیہ نفس کے لیے کیا کرنا ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح کہا اپنے کی اب قرآن کو صرف تلاوت کرنا ہے اور اسالے ثواب کے لیے پڑھنا ہے
A person shows his or her worth by the way they conduct themselves. Learned people do not ask questions for the sake of asking questions and to taunt. These guys are basically portraying the mind set of our generation where we think what we know is the absolute truth and any challenge to this must be tackled with force and derision. These kids do not know that they do not know. sad!
Ghamidi Sahab is a respected and tolerant scholar while the hardline mullahs are intolerant and give more emphasis on every other books apart from the Quran. They have 10 Hadith books with 50 volumes which they say prophet has said .
The questner can realized that evry language change time to to time as urdu english Arabic also chaged in many country in speking way in common life .The Arabic language is the mothers of all languages .the Quran recited by Hazrat Mohammad saw by Jibraiel all the 23 years in Ramazan by revealed according to the tawater but in Ramazan jibriel listen the Quran by two time from Anhazrat Mohammad saw Hadithies by Hazrat Aysha rza And Sahaba karam also listen the pronanciation of Mohammad saw and Usman rza learn the Quran three time Quran with accurate pronanciations So Hazrat usman desided to write the Quran with aerab .Sothat the peoples do not suffer in mistake in speaking the pronanciations of Quran language .I also check that in some araic country some of Arabic words pronanciatins is different .love for alla hatered for none MtA .
Jo log Ghamidi sahab pau aiteraz kar rahe hain wo Ghamidi sahab k student Dr Shehzad Saleem ki kitab "History of Qur'an" padhein, uss mein sab riwayat aur history ka detailed jaiza liya haua hai, aur poora nukta nazar wazeh kiya Gaya hai.
اگر کوئی توتلا شخص قرآن پاک پڑھے تو کیا قرآن پاک کے معنی تبدیل ہوجائیں گے ؟؟ آپ صرف اردو زبان ہی کو دیکھ لیں صرف پاکستان ہی میں ہر علاقے کی زبان بولنے والے کا اصلی لہجہ اردو میں شامل ہوتا ہے تو کیا اردو اردو نہیں رہتی کیا اس کے معنی تبدیل ہوجاتے ہیں ؟؟؟
Arabi zuban may Pakistan ko bakistan kehtay hey Kyo k arbi may pey nai hey lehaza is say koi khas farq nai parta Lekin jub hazrat Usman r a a ne ek nushay k ilawa sub Jala diye to ab ek Qureshi ki qiraat hee chulni chahiay albata agr Kisi zubaan may koi haroof e tahaji nai hey to wo us ko apnay haroof may pr lay to koi harj nai ye koi bara masla nai hey God knows best.
اللّٰہ تعالیٰ سے بہتر کس کی بات ہو سکتی ہے ، اللّٰہ تعالیٰ کا کلام اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مکمل تعارف ہے قرآن مجید کو چھوڑ کر دوسری کتابوں پر تفکر جہالت سے کم نہیں ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین
Who are these ignoramus fools who get a chance to sit down with Ghamidi Sir and speak like that. This world is unfair. and undeserving people get to places where they have no place.
قرآن مجید ہر کسی کے لئے ہدایت نہیں ہے بلکہ ہدایت کی لگن درکار ہے جس میں لگن ہوگی منزل تک پہنچنے کے لئے اللّٰہ تعالیٰ اس کے لئے راہ ہموار کر دیا کرتا ہے ورنہ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں آمید ہے کہ ہدایت پر رہیں گے کم از کم ہدایت حاصل کرنے کی جستجو تو کریں یاد رکھیں اللّٰہ تعالیٰ مسلمانوں کے اعمال نہیں بلکہ ان کی کوشش دیکھے گا اللّٰہ تعالیٰ غامدی صاحب کی کوشش قبول فرمائے آمین
یہ فلسفی ہے اور اسکو دین کا بالکل سطحی علم ہے اسے معلوم ہی نہیں کہ جو دس قراءتیں مسلمانوں میں رائج ہیں وہ سب کی سب متواتر ہیں اور ان پر ایمان ویساہی لازمی ہے جیسا عاصم کوفی کی قرءت پر
یہ قرائتیں سب کی سب ایک بڑا فتنہ ہیں ۔ کیا کتاب اللہ کی یہ تمام قرائتیں لوح محفوظ میں بھی موجود اسی طرح موجود ہیں ؟ ظاہر ہے ہرگز نہیں ۔ رسول معصوم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے امت کو قرآن پڑھ کر سنایا اور لکھوایا ہے ۔ اس میں تعدد قراءات کا کوئی تصور موجود نہیں ہے ۔ بعد میں مسلمانوں کا جو نام نہاد علم پھیلا اس میں قرآن مجید پر ہر پہلو سے جم کر ظلم ہوا اور آپ جیسے جاہل لوگ اج بھی اللہ تعالیٰ کی کتاب محفوظ پر یہی مشق ستم عین تقاضہ ایمان سمجھ کر کررہے ہیں ۔ لیکن قرآن مجید چونکہ اللہ کی براہ راست حفاظت میں ہے ، چنانچہ آپ اور آپ کے فتنہ جو 'قراء' اس کا نہ پہلے کچھ بگاڑ سکے ، نہ آئیندہ کچھ بگاڑ سکیں گے ۔ لعنت ہے تعدد قراءات کے خبیث تصور پر
میرے پیارے آپ کو تو ابھی یہ بھی معلوم نہیں کہ تواتر کیا چیز ہے ۔ کیا جس چیز کو آپ چاہیں گے وہ آپ کی خواہش کے مطابق متواتر بن جائے گی ، چاہے وہاں تواتر کے ادنی شواہد بھی فاقد الوجود ہوں ؟ اپنے الجھے ہوئے تصورات اور ژولیدہ فکری سے نجات حاصل کریں ۔ علم کی راہ کا یہ پہلا قدم ہے ۔
His every word speaks about his in-depth and unparalleled understanding of Quran, Sunnah, Hadees and history.... He is rightly called IMAM UL ASR... Blessings to him...