السلام علیکم میری تمام مسلمانوں کو اپیل ہے کہ آج 10 محرم ہیں اور جو اس دنیا عارضی کو چھوڑ کر حقیقی دنیا میں چلے گئے ہیں سب کے لیے مغفرت کی دعا کریں اور بالخصوص میری ماں کو اللہ پاک جنت نصیب کرے
ماشاءاللہ بیٹا اللہ پاک تم کو نظر بد سے بچائے آ مین ہر وقت کسی نہ کسی کام میں مصروف رکھتے ہو اللہ پاک تم کو وہ بچے جو اپنا سارا وقت بے کار پھرتے ہیں یا پورا وقت وڈیو پر کھیلتے ہیں یہ وڈیو دیکھ کر سبق حاصل کریں ماشاءاللہ اتنے مشکل مشکل کام چٹکیوں میں حل کرے ہو اللہ پاک تم کو اور ہمت طاقت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین خوش رہو شاد رہو آباد رہو آ مین
Sewerage wali jaga ko cement se paka ker k nali bana lain permanent hul hojay ga. Or shuker zain ke awaz tu suni. Bahir ki jhari butian zarori tha very dangerous it is