Assalamualekum Mashah Allah Mufti sahab aapne itna important masla bayan kiya h Wakai aapke har masle hamaj ate h Allah sbko samjhne ki taofeek de Ameen
آپکے علم کے لیے بتانا چاہتی ھوں کہ بھت ساری سانسیں بہو کی وجہ سے نفسیاتی مریض اور کینسر کی مریض بن کے مر چکی ہیں اور یہ زیادہ تر وہ سانسیں ہیں جن کے شوہر ان سے پہلے یا تو انتقال کر چکے ہیں یا دوسری شادی کرکے انکو بھر کے جا چکے ہیں یا طلاق دے چکے ہیں خلاصہ یہ ہے کہ بغیر شوہر کی ساس کے ساتھ بہو کھیل رہی ہے