أپ نے سپرے کرنے اور کھاس ختم کرنے کے لیے تو بہت باتیں کئیں لیکن انسانی سیفٹی کے متعلق آپ کی کوئی توجہ نہیں أپ کی سپرے کرنے والہ بندہ ننگے پاؤں سپرے کر رہا ہے جو انسانی جان کے لیے بہت نقصان دے ہے صحت ہے تو سب کچھ ہے کاش ہم مزدور کی جان کو بھی اپنی جان جیسا سمجھیں