Waris Ali from chowk sarwar shaheed:hmaray sath b essi glypho ny same condition ki.company and dealer ny mazrat sy kaam chlaia,, double dose fertilizer use ki ab bahaal ho gie hai Alhamdholillah.
پچھلے سال میں نے سائیجنٹا کی گلائیفو سیٹ سپرے کی تو کچھ پودے ایسے ہو گئے باقی سارا فیلڈ ٹھیک رہا تو اسکا مطلب مسئلہ گلائیفوسیٹ میں نہیں تھا سیڈ میں مکسنگ تھی
گلائیفو سیٹ کا تو کام ہی پودوں جڑی بوٹیوں کو ختم کرنا ہے۔ یہ تو سیڈ والوں سے پوچھنا چاہئیے کہ انہوں نے جو گلائیفوسیٹ فری سیڈ دیا تھا اب اسنے گلائیفوسیٹ کو برداشت کیوں نہیں کیا
ایسا نہیں ہے۔ جو پودا گلائفوسیٹ فری نہیں ہوگا وہ سوکھ جائے گا اپ بی ٹی پر کرکے دیکھ لیں گندم والا پروڈکٹ شامل ہوگیا ہے گلائفو میں اگر اپکے پاس گندم والی کوئی سپرے پڑی ہو وہ کریں کپاس ایسے ہو جائے گی
اس بیماری کو مالفارمیشن کہتے ہیں اگر کپاس میں جڑی بوٹی مار سپرے کرنے کے فورا بعد بارش یا شدید شبنم پڑ جائے تو یہ مرض لاحق ہو تی ہے ایسے کھیت میں پانی معمول سے زیادہ دیں این پی کے کا سپرے کریں کپاس کی بڑھوتری نہ رکنے دیں معمول کے مطابق خوراک کا پلان جاری رکھیں فصل ٹھیک ہو جاے گی۔