Well done 👍✅ we pay very Heartiest loving Tribute to Her excellency Renowned Legendary Bravery sweetest vocal God gifted voices 👄🌹🇵🇰 singer Madam Surya Multani Kar she has lots of singing ghazal , Seriki Kafi Kalam filmi song and earned big name 👍 no one cover her places praying to kind God Make her loving families members Future More Brighter 💡🌞💖🙏 than before day by Day incoming future and safe Our country Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰💖👄🌹 from all crises 💖🙏👍🇵🇰 Amen
Exquisite traditional melody from my native land. Highly trained daughter of a renowned singer. Commendable. Exceptional folk song from my homeland. Educated daughter of a celebrated singer. Worthy of admiration.
محسن بھٹی صاحب! یہ زندگی فانی ہے موت آنی ہے قبر کا امتحان پر اللہ کی۔۔۔۔ جنگ بدر کے تمام قیدیوں میں سے صرف دو قیدیوں کو سزائے موت کا اعلان کیا گیا تھا۔۔ایک تو وہ شخص تھا جو مکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کیا کرتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی حالت میں ہوٹنی کی اور جی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک پر ڈالا تھا۔۔۔ اور دوسرا شخص وہ تھا جو مکہ ٹاور مکہ کے اردگرد محفل موسیقی کا اہتمام کیا کرتا تھا۔۔۔مکہ کے باہر سے دور دور سے مرد عورتوں کو جو ناچ گانے والی ہوا کرتی تو نہیں بلاتا تھا اور محفل کا انعقاد کرتا۔۔۔اب تم لوگ بھی یہی کام کر رہے ہو پھر سوچتے کیوں نہیں کہ وہ وہی کام تم لوگ کر رہے ہو جس کام کرنے والوں کو سزائے موت کا حکم دیا گیا تھا میرے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے۔۔اگر تمہیں آگ میں جانے کا شوق ہے۔۔۔۔اس سے پہلے کہ موت کا اعلان ہوجائے فیصلہ کرلو