Rahat multanikar ,bahaudin zikria university multan mai lecturer hen or mery bhai b usi university mai hoty thy ......our ap nam ghalt le rahy hen multani nhe ,ye mulatanikar hai matlb multan ki rehny wali Jis tarha lata Mangeshkar, mangesh ki rehny wali
میری والدہ سات سال تک بیماری کی حالت میں چارپائی پر رہیں اس زمانے میں کسی کسی گھر میں ریڈیو ہوا کرتے تھے اس زمانے میں جب ثریا ملتانی کی آواز ان کے کانوں میں پڑتی تھی تو وہ اٹھ کر بیٹھ جاتیں اور کہتی کہ یہ میری بیٹی کی آواز ہے اس کو بند نہ کرنا میں نے والدہ کے احترام بہت سی کیسٹس بعد میں لا کر رکھ دیں تو بہت دعائیں دیتی تھیں اس کو ہم لوگ ایک با کردار گلوکارہ کی طرح سمجھتے تھے