جیتے رہیں ماجد بھائی آپ ہمارا فخر ہیں۔ لوگ مخالف تھے پر میں نے ایک گلابی بکری پال لی ہے دو مہینے کی گھبن ہے تین دن ہوگئے ہیں بکری لیئے ہوئے۔ خوراک کے حوالے سے پریشان ہوں شہر ہے خریدنا پڑتا ہے روز کا خرچہ ہے پر اللہ پر یقین ہے منافع ہوگا انشاء اللہ
Assalamaualikum majid bhai main saudi Arabia sy baat krha hu mera naam saleem main job krha hu driving abhi Jo ap ny goat farming ky bary main jazakallah khair Jo kuch mere sawaal tha wo sab qasim bhai sb batadiye Allah ap ko hamesha khush rho jazakallah khair 😊😊❤❤
ماشاءاللہ ماجد بھائی آپ محب وطن کے ساتھ ساتھ ایک نہایت نفیس انسان بھی ھو جو کہ لوگوں میں امید جگاتے ھو اور اچھے مشورے دیتے ھو تاکہ لوگ اپنا کام کر کے باعزت روزگار کما سکیں اللہ پاک آپ کے علم اور مال و جان میں برکت عطاء فرمائے آمین
Aslam o Alikum Majid Bhai Ya Sach ha k apkay baat krnay k or samjhnay ka style Kamal ha. App nay puri feasibility dy de ha. I guess iskay baad koi question ryhta nahi. Allah apko mazeed kamyab karay Jazak Allah kahir