شکریہ ماجد بھائی زندہ باد آپ غریب اور نادار نا سمجھ لوگوں کو شعور دیتے ھیں علم گیند کی مثال ھے واپسی انسان کی طرف آتا ھے پاکستان میں اور بھی لوگ بکری فارمنگ کے حوالے سے شعور دیتے ھیں مگر ساٹھ ساتھ اپنا چورن بھی بیچ رھے ھیں کمپنی کی مشہور کیلیے ایک سال میں بریڈ بھی تیار کر لیتے اور لاکھوں کی پٹھ بھی فروخت کردیتے ہالانکہ بریڈ پر کم از کم دس سال لگتے ہیں بحرحال شکریہ شکریہ شکریہ
اسلام علیکم بھائی صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہو میرا ایک بکری ہے اسکا چھٹا مہینہ چل رہے ہے ابھی تک بچے ڈیلور نہیں کئے کیا کرے اس بکری میں ایک بچہ سوکھ گیا تھا گرا تھا بچہ بکری دودھ بھی دے رہے ہیں
Allah ap ko slamat rkhy bhi jan video bhot information wali thi kyon PPR ki wja sy mera kafi nuqsan hoa hai 7 jnwer zaya hoey hen alhmdolillah Allah k fzal sy Baki ahista ahista ruteen ma aa rhy hen... Mashallah nice work
G sir ye apko haripure k gov veternay hospital se rs 200 ki miljaegi jo k 100 goats ko lagae jati he 100 ml pani me mila k..remember agr doctor se mangwa k lagaoge to 2000 se km me nahi dega
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماجد بھاٸی چند ماہ قبل جو ایک بیماری دنبے اور گاۓ میں آپکے علاقہ میں پھیلی تھی جس میں دنبہ اور گاۓ پچھلی ٹانگوں سے بیٹھ جاتے تھے اور پھر مر جاتے تھے اسکی کیا وجوہات تھیں یہ کن جانوروں کا متاثر کرتی تھی ؟بیماری کیا تھی؟ اور یہ واٸرل بیماری تھی ؟ اسکا کامیاب علاج کیسے کیا گیا ؟ احتیاط کیا ہے؟ اور کیا مستقبل میں اس بیماری سے اپنے جانوروں کو مخفوظ رکھا جا سکتا ہے اور کیسے ؟
Achi video ha laken agar vaccine ki picture add ki hoti our agr jo bimari ka liya jo vaccine hoti ha us bimari ka goat ka related picture add ki hoti to acha hota
اسلام وعلیکم ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ پاک آپ کو آجر عظیم عط فرمائے ڈاکٹر صاحب ایک بیماری ہے بکریاں کھانسی کرتی ہیں اور پھیپھڑے خراب ہو جائے ہیں ویکسین بتاہیں اور میڈیسن بھی شکریہ