اسلام علیکم سر بکریوں کی داڑھ کیوں بڑھ جاتی ہے اس کا کوی علاج ہمارے علاقے میں بہت کیس آرہے ہیں دآڑھ کے ہر عمر کی بکری میں محمد عثمان ملک Khushab Quaidabad
شاہ جی السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میری بکری کو بچہ دیے ھوے 45دن ھوے ھیں اس کے آیک تھن سے دودھ بہت کم ھے میں نے اس کو فیبرومی سیرپ شروع کیا ھے وہ کتنی بوتلیں پلانی ھیں رہنمائی چاہیے شکریہ ❤❤❤ محمد آصف ضلع قصور ❤❤
اگر ساڑو ابتدائی مراحل میں ہوا تو پھر بہتری کی امید ہوتی ہے ایک آدھ بوتل سے وگرنہ پھر کام نہی بننے والا سیرپ سے پھر آپ کو دودھ خشک ہونے پہ تھنوں میں ٹیوب ڈالنا پڑے گی