ماشاءاللہ۔۔۔۔عرفان الیاس بھائی (حکیم صاحب) کا پہلا شاگرد۔۔۔ علم بکریاں کی دنیا کے۔۔۔۔ لیکن حکیم صاحب آ پ کے شاگرد تو ملین میں ہیں۔ ان میں سے میں بھی ایک ہوں۔ آ پ سے میں اور میری طرح لاکھوں افراد آ پ کی حکمت سے مفید ہو رہے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔۔۔۔انشااللہ
ماشاءاللہ شاہ صاحب ۔اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھیں ۔اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطاء فرمائیں ۔فیضان بیٹا ایک ٹیلنٹڈ بچہ انشاءاللہ کامیابیاں اس کے قدم چومیں گیں۔