G Shah sb I totally agree... Mea ny jb sy apka channel dkhna shuru kia.. Register lya r ous py episodes note down krna shuru kien... Bht bht kuch sheekny ko mila Jo aj tk ni tha pta... Yh apka bhra pan h k ap knwldg share krty r free of cost ilam amm krny lgy
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ فرحان صاحب، کراسنک کےبعد بکری کو ونڈا دے سکتے ایک ٹاہم تو اس ونڈا کیا چیزیں ھو نی چاہیے کیونکہ آپ نے اس ویڈیو میں کہا ھے کہ گرم چیزیں بکری کو نہیں دینی ورنہ بکری پھر ہیٹ میں آجاہیگی۔بکری کو لوسن کی Heyدے سکتے کہ نہیں کیونکہآپ نے فرمایا ھے کہلوسن گرم ھوتاھ۔مہربانی کرکے رہانماہی فرماہیں۔ جزاك اللهُاور شکریہ۔
ہالوں کے طبی فوائد: خون کو صاف کرتی ھے۔ اسہال اور جلدی امراض کو جو خون کی خرابی سے نمودار ھوں دور کرتی ھے۔ یہ زود ہضم، گرم اور خشک ھوتی ہے۔ اس کے استعمال سے تلی وغیرہ بڑھے ھوئے اعضاء اپنی طبعی حالت پر آجاتے ھیں اور امراض ریح (گیس) دور ھوتے ھیں۔