#GoatFarmingPartitions #GoatPartitions #Goats آج کی ویڈیو میں ھم بکریوں کی پارٹیشن یعنی درجہ بندی کے حوالے سے معلومات حاصل کریں گے۔ Today we will learn about goats partitions.
یاااااااار یہ فرحان صاحب کیا چیز ہیں مااااشاااللہ آپکے علم کی کیا بات ہے حسن صاحب کی کا میابی بھی فر حان صاحب کی وجہ سے ہے اللہ آپکی جوڑی سلا مت رکھے اور لوگ آپ کے علم سے فائدہ اٹھاتے رہیں
ماشاءاللہ. ....بہت اچھی معلومات ہیں. یو ٹیوب پر اسطرح کی معلومات بہت کم ہیں. خاص طور پر بریڈنگ کیلئے جو شرم و حیاء والی معلومات ہیں بہت بہترین اور مختلف ہیں اللہ آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے تاکہ عوام آپکے علم سے مستفید ہو سکے.
ماشاءاللہ زبردست .شاہ صاحب و فرحان صاحب آپکی معلومات کی پٹاری سے ہمیشہ ہی کوئی نئی چیز برآمد ہوتی ہے.اللہ تعالی آپکو اس بڑے منصوبے میی کامیابی دے آپکا ساتھ تاحیات قائم رہے اور ہمارے لیے یہ چشمہءفیض جاری رہے. آمین والسلام
Good information bro , Ap ka Chanel dekh k kafi seekhne ko mila , mai ne bhe farming start ke hai aur Chanel bhe banaya kafi pasand kya logon ne thank you bro .
very informative and useful. thanks a lot. keep it up my dear friends . you are not only serving humanity but also animals .👌👍 اللہ آپ کو اس کا اجر دے آمین
فرحان صب کیا چیز ہو آپ۔۔۔ کمال کا علم ہے اور اس پہ جو آپ بولتے ہو ۔۔بولنے کا ہنر بھی خدا نے دیا آپ کو۔۔۔ عرصے سے سن رہا ہوں لوگوں کو مگر آپ باکمال ہو۔۔۔ بکری پروفیسر لگتے ہو۔۔۔ 12:15 پہ جو بولے یہ تو دانش کی بات ہے ۔۔۔ بھائی فرحان صب کی مزید وڈیو لگاو۔۔۔ میں فرحان صب کی وجہ سے سبکرائیب کر رہا ہوں شکریہ ایسے بندے سامنے لانے کا۔۔۔
Sir jo akhir me bat ke us pe comment krna chahun ga, breeder 4 dant ka keun ho us ki waja hah kay jese jese umer barte hah to jo khasoosyat bakray mein hein wo us k genetic code me imprint hote rehte hein,to bakray k full jawani or height 4 dant k baad poore hote to wohe gene wo apne bachoon me transfer krta hah is lye bare age ka ho to behter hah
Mashahallah Very good information. For sure, I will learn Punjabi very soon !!. Listening to both of you is quite refreshing. Really do enjoy your videos. Regards Jamal
Hassan bhai agr breeder bakra kaam na kr rha ho to usy garm krny k liye aj kl khorak main kia dena chahiye? Q k agr agly month tk bakrian cross na hui to agy jb bachy peda hon gy tb thand bht zeda aa jani hy
ایک کلو ڈالڈا گھی یا آدھا کلو ڈالڈا آدھا کلو دیسی لونگ سو گرام منکا سو گرام چھوارے سو گرام خشک انجیر سو گرام کھوپا (گیری)-(ٹھوٹھی) سو گرام دو لیٹر پانی میں پکا لیں آدھا رھنے پہ گھی شامل کر لیں اور تین ابالے آنے پہ اتار لیں۔ روزانہ تیس سے چالیس گرام ہلکا سا گرم کر کے پلا دینا ھے۔ اجزا بھی جانوروں کو کھلا دیں۔