#GoatOil #OilForGoats #OilUses آج ھم بکریوں کے لئے تیل کے استعمال کے بارے میں فرحان صاحب سے مفید بات چیت کریں گے۔ Today we will discuss with Mr. Farhan for the use of Oils in goat feed.
اسلام علیکم ماشاء اللہ حسن بھائی آپ بہت ہی اچھا انٹرویو لیتے ہیں فرحان بھائی سے ایسا لگتا ہے اگر آپ فارمر نہیں ہوتے تو صحافی ہوتے جس طرح آپ ایک ایک چیز ڈیٹیل سے پوچھتے ہیں بھائی فرحان سے زبردست بہت خوب بہت خوب زبردست بہت خوب بہت خوب
گزشتہ کچھ ھفتوں سے گوٹ فارمنگ کے متعلق کافی ویڈیوز دیکھ رہا ہوں مگر جو معلومات کا حزانہ فرحان صاحب سے ملتا ھے اس کا کوئی ثانی نہیں ہر بات کو تفصیل اور لاجک کے ساتھ بیان کرتے ھیں ۔ماشاللہ بہت علم رکھتے ہیں ، اللہ ان کے علمُ میں اور کاروبار میں اضافہ فرمائے آمین Goat land farm thank u so much for making such informative videos , I specially like the way you ask the questions , and i almost watch your videos every night before going to sleep , your videos are addictive . Thanks a lot
Ma sha Allah very nice Allah pak ap ko zindgy day or kamyab kray ap boht achy videos bnatay hain hmary boht help hoty h ap ke videos daikh k jazak Allah
Masha Allah bhai bht ilam h ap k pas farhan ilyas bhai Allah pak ap ko salamt rkhy app ko dikh k mjhy b bht shok par gya h bkriyo ka ab masha Allah 5 bakriya h mere pas
ماشااللہ بہت اچھی انفارمیشن بہت دل خوش ہوتا ہے آپ کی ہر ویڈیو دیکھ کر دعا ہے کہ اللہ آپ کے مال میں برکت دے اور سب ٹیم کو سلامت رکھے اور صحت والی زندگی دے آمین
حسن بھاٸ ہمارے اں سرسوں کے تیل کو میٹھا تیل بھی کہتے ہیں سرسوں کے پھول پیلے ہوتے ہیں اور اسوں کے تیل کو کڑوا تیل بھی کہتے ہیں اور اسوں کے پھول سفید ہوتے ہیں
اسلام علیکم حسن بھائی ایک ویڈیو بڑے جانور کے ونڈے میں شامل اجزاء اور ان کی مقدار پر بھی ضرور بنائیں۔please Ap ne surprise ka ni bataya kia dia hai 10000th subscriber ko😄
ملک صاحب امیدوار مشکوک تھے اس لئے تخفہ وہی کا وہی پڑا چھوڑ دیا ھے فلحال اور ویسے بھی وائرس پرابلم بھی آ گیا ھے اس لئے خاموشی بہتر ھے اور بڑے جانور سے مراد آپ کی گائے بھینس ھے ؟
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته بہت اچھے طریقے سے بنائی گئی ویڈیو کا شکریہ محترم بکریوں کو تیل کیوں دیا جاتا ہے اور کن کن طریقوں سے پلایا یا کھلایا جا سکتا ہے؟
و علیکم اسلام شاہ جی تیل فیٹ کا مجموع ھوتا ھے اور فیٹس جسم میں توانائی فراھم کرنے کا ذریعہ ھوتے ھیں خوراک میں ان کی شمولیت توانائی کو بڑھا دیتی ھے جس سے وہی خوراک جسم کو زیادہ فائدہ دیتی ھے اوجری زیادہ فیٹی ایسڈ بناتی ھے جس سے گوشت کا معیار بڑھتا ھے اور زیادہ خوراک جزو بدن بنتی ھے۔ تیل کو ونڈے کے ساتھ کھلانا زیادہ صود مند ثابت ھوتا ھے بہ نسبت پلانے کے
@@GoatLandFarms السلام عليكم و رحمة الله وبركاته محترم کیا تیل کا جانور کی کھال پر بھی اثر ہوتا ہے؟ اگر جانور کے بال بہت تیزی سے جھڑ رہے ہوں اور جلد پر خشکی محسوس ہو تو کیا جسم میں چکنائی کی کمی ہوتی ہے یا پیٹ کے کیڑوں کا علاج کیا جائے؟ والسلام و طالب دعا
شاہ جی فیٹ یعنی چکنائی کی کمی جلد کو خشک کر دیتی ھے اور جب بالوں کو خوراک نہی ملتی تو وہ جھڑنے لگ جاتے ھیں۔ کیڑے عذا میں موجود طاقت کو استعمال کر لیتے ھیں جس سے جسم میں غذائی کمی پیدا ھو جاتی ھے اس سے بھی جلد متاثر ھوتی ھے کیونکہ اس تک مطلوبہ غذائیت نہی پہنچتی اور جلد خشک ھونے کا عمل شروع ھو جاتا ھے اس سے بھی بال گرتے ھیں۔ ونڈے میں دس سے پندرہ سی سی مکس تیل ضرور شامل کرنا چاھئیےاور ڈیوارمنگ بہت ضروری ھے اگر جانور چرائی پہ جاتے ھیں تو پھر ہر تین یا چار ماہ بعد اور اگر گھر پہ ھوتے ھیں تو پھر بشک سال میں ایک بار جب بکری بچے پیدا کرے تو بارہ گھنٹے بعد کر دینی چاھئیے۔
Assalamu alaikum bhai jaan bahut sari mubarakbad aapke 10,000 subscriber pure hone per main ap ko tab se dekh raha hoon jab ap ke 4000 subscriber the Allah aap ko aur kamyabi de aur aapki har video ek se badh kar ek acchi hoti hy
Wa Alekum Asalam Masha Allah Bahot achi Information dety hn ap Khush rhen Aamen Pochna ye hy k agr hum oil k bjay sabit Sarson or Til Wandy Mn mix kr k den to kesa rhy ga
وہ بھی ٹھیک ھے استعمال زیادہ کرنا پڑے گا پھر اگر دس گرام سرسوں کے بیج ڈالیں گے تو ڈھائی گرام تیل ھو گا اس میں اس طرح اگر آپ نے دس گرام تیل ڈالنا ھوا ونڈے میں تو آپ کو چالیس گرام بیج ڈالنا پڑے گے ویسے رزلٹ تو اچھا آئے گا خرچہ بڑھ جائے گا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته Hasan bhai is tarha ki jo videos banaty ap wo tareka or ajza video ka description man lazmi likh deya karen bari saholat hojaegi hum sub ka leya جزاكم الله خيراً
Excellent and complete info on oil usage. Keep it ip brothers. Waisey ab aap ko mixer machine lai leni chahiye. Time or efforts donu k bachat ho ghi. Baaqi jaisa experts behter samjhein.
AoA bhai kya Hall hai apka tabiyat kasi hai Bhai mainay apki yah video dakhi muje bohat achi lagi mainay Gujranwala City main 4 Bakriyan or 1 bakra rakha howa hai to main aj yah video dakh k apnay janwar ko yah oil mix kr k jasay apnay bataya hai aj deya hai dakho kya results aatay hain inshallah bahter hi ho gay Allah pak apko sayhat tandarosti day Ameen
Superb bro MashAllah bht axhi information de rhy ho ap ...m b start kr chahta hn farm 50 goats leni ha m apse rabta kron ga.. you are doing good bro keep it up. Allah bless you
اچھا حسن بہائ ایک بکری کو تیل تو 20 گرام روزانہ دینا ہے اور شیرہ راب کتنادینا ہے شیرہ راب پے ایک ویڈیو بنادیں مہربانی ہوگی جناب یہ ہماری رقویسٹ ہے آپ سے شکریہ
Aslam o Alaikum am also from Lalamusa butt live in aboard i think u mix in mixtur may be its mix well for pallet machine . U and urs team do good job may Allah bless u thnks if u mond it am sorry
Very nice program again. I have Two requests; one for you and one for Farhan. Request for Farhan is that he needs to think of a proper pattern that how he can document/transfer the wealth of knowledge he has in some format as it is crucial for farmers and newcomers in cattle farming business. And Request for you is that please record a separate video in punjabi with your team and request people to isolate themselves to avoid the Corona Pandemic and emphasize as much you can.
اسلام و علیکم افتحار صاحب علم کی تقسیم فلحال اسی طرح کرتے رھیں گے وقت کے ساتھ کوئی نا کوئی ایسا طریقہ کار بھی بن جائے گا جس سے یہ علم باقائدہ طور پہ ایک تحریری یا عملی شکل احتیار کر جائے گا وقت کے ساتھ اور آپ کی تجویز بہت اچھی ھے کل ھی کوشیش کر کے کرونا کے سلسلہ میں آگاہی ویڈیو بنا دیتے ھیں انشاللہ
Assalamu alaikum sar jo bakriyan gabban hoti hain 10 din ki ya 2 Mah ki une masala Dena chahie ya nahin Dena chahie Qyun k wo Shi tarah se Kuch kha nhi rhi