Mera sawal ya ha chary ki had tak to bakri ka kharcha control men ha chahy khushk ho ya green, isk elawa gandum k dany or oil jo daily dana ha is se bakri ka kharcha 150+/day tak phnch jaye ga jo shayd profitable nhi rahy ga ya phirr bht km profit ho ga, please wazaht se aik vedio bana den is par bi
بھائی اسلام وعلیکم آپ تین مہینہ کی گابن بکری کو جون یا جولائی کا مہینہ ھے اب اسکو خوراک کیا دینی چاہیے اور جو گندم کا دانہ ھے وہ کس طریقہ سے دے شکریہ غریب بندا ھے زرا جو سہی طریقہ ھے وہ بتائے ،👍فیصل فتح جنگ
Majid bhai I am Dr imaad rashid DVM, MPHIL , PHD Lecturer Dept of CMS University of agriculture faisalabad I am watching your videos routinely In this video, I would like to tell you my experience about oil arugula seed oil (Tara mera ka tail) It must be used in summer instead of winter
Aur sasty tarikay Sy kis trah bakri paal sakty Hain khushk aur sabz Chara dono khila k khushk chary main konsa Sahi ha aur Kahan Sy milta ha aur Kitna sasta ha aik proper sary kharchy count kr k video banain
Bhai Jan Sindhi Breeds Ki goat 🐐🐐🐐 B Punjab mein layi Jaye. US goat 🐐🐐 Ka milk 🥛🥛 aor gosht B ziyada Hai. In breed KO Sare Pakistan Mein Aam KRY. So Many thanks brother..
What about Silage? Can we grow goats at Silage only? What are the negative effects of Silage one feed only silage? Losen hay, chana, mongi kara is not available in enough quantity for commercial goat farming, like 4/5000 goats. Thanks in advance.
السلامُ علیکم ! بکریوں کی اچھی صحت کے لئے کوئی خوراک بتا دیں ۔ہمارے پاس بیتل نسل کی بکریاں ہیں وہ کچھ کھاتی ہی نہیں بہت کمزور ہو گئی ہیں ۔ کچھ رہنمائی کر دیں ۔ بہت شکریہ
سوال نمبر ایک ۔ سر یہ بتائیں کہ اگر دو تین لگاتار برسات چل رہی ہو تو بکریوں کو چارہ کن کن طریقوں سے کھلایا جا سکتا یے۔ ۔سوال نمبر دو ۔۔ اگر گندم کے بھوسے میں کوئی فائدہ نہیں اور اس میں کچھ ملانا لازم ہے ۔۔۔ تو پھر گندم کا بھوسہ ہی کیوں؟ اسے چھوڑ کیوں نہ دیا جائے ؟
اسلام علیکم بھائی میری ایک بکری کترا ہوا چارا کھاتی ہے ایک نہیں کھاتی وہ پورا چارا کھاتی ہے میں اس کو کترا ہوا چارے پر کیسے لگاو وہ بلکل نہیں کھاتی چاہیے بھوکی رہ لے اور اج کل سبز چارا نہیں ہوتا اس لیے بکریوں کو باہر کھیتوں میں لے کر جانا پڑتا ہے اتنی گرمی میں بہت مشکل ہے اس لیے میں ان کو خشک چارے پر لگانا چاہتا ہوں کہ پیٹ بھر کر چارا کھائے اور میری مشکل آسان ہو جائے میرے پاس توڑی (گندم کا بھوسہ) ہے مہربانی سے جواب ضرور دیں اگر میں کہیں چلا جاؤں تو اس حساب سے وہ بھوکی مر جائے گی
بس کر یار اگر ایک بکری کو ہم ادا کلو گندم ڈالے روزانہ تو 100 بکریوں کا 50 کلو گندم ہو جائے گا اور اس میں وانڈا وغیرہ بھی شامل ہو جائے تو ایک دن کا 8000 بنتا ہے تو مہینے کا240٫000 ہوئے اور سال 7,200,000 ہوئے 😂😂😂 اگر لوگ آپ لوگوں مشورے پر کئے تو بیکاری بن جائے گی 😅😅😅😅😢😢😢😢😢😢