عالمی عدالت انصاف ریاستی معاہدوں سے انحراف کرنے کی اجازت کپھی نہ دے گی ریکوڈک کا کیس یاد رکھیں۔معاہدے غلط کرنے والوں کی جائیدادیں بیچ کر ان کا پیٹ بھریں اور ان کو نشان عبرت بھی بنایا جاۓ
جن لوگوں نے یہ کنٹریکٹ کے ہیں آنکھیں بند کر کے سب سے پہلے ان کو پکڑا جائے جنہوں نے کمیشن لیا ہے اورحکومت کے عہدیداروں کو بھی نشان عبرت بنائیں تاکہ آئندہ کوئی ایسا غلط کام نہ کرے
Karan khan.. Gohr Ejaz. Great Pakistani u. R. 25 kror logo ki duaaeny ap k 7. Himmt se ye issue hall hone tk raise krty rho Allah apka hami. O Nasir ho
There was no civil military effort. It was pure PTI effort to contain it at Rs 148. Har cheez ka credit Lainey ka shoq hai military ko! Buss Kar do bhai
آئ پی پیز می۔ شہباز شریف 52 فیصد کا مالک ھے وہ ملک کیا چلایا جائیگا جسمیں ملک کا وزیراعظم اس کرپشن میں شامل ھو۔۔ اور ایسا وزیراعظم۔۔ اگر ملک کا محافظ ہی چور نکل آئے۔۔ کیا ایس وزیراعظم کو الیکٹ کرنا چاہئے۔۔ ۔۔ ۔
چار پنکھے 5 لاٸٹیں ایک فریج بجلی کا بل 70ہزار آیا ہے۔ ٹیکسز ملا کے فی یونٹ 70 ہے۔ اضافی چارجز 5 ہزار ہیں ۔ نہ کاروبار ہے نہ نوکری نہ ہی جان محفوظ جاٸیں تو کہاں جاٸیں ؟
Kamran thankyou for causing this awareness. I have a very simple question that you may like to ask a technocrate. I belive that in the complete equation of the power manufactures, fuel cost and the consumers the only strength that I see in Pak is the consumer being 230 million. I thus feel that if the govt reduces the cost of electricity bringing it down to the average cost in the region or something near it. I feel that such a drastic step will unroll max consumption by the 230 million, the industry will start booming. Thus to me the answer to the problem is promoting maxim consumption and motivating the nation to stop theft. In case by this reduction of cost, Inc production, increased exports, increased employment and increased buying power of the local consumers. Kindly comment and explain
گوھر اعجاز صاحب جیسے لوگ جب تک موجود ھیں۔ وہ حقائق سے پردہ اٹھاتے رھیں گے ۔ ۔اور اعوام کو حالات سے أگاہ کرتے رھیں گے۔ ۔اعوام اب منفاقوں فراڈیوں کے بارے میں جان چکی ھے ۔
کامران خان صاحب پاکستان میں بجلی وافر مقدار میں ھے لیکن ھم اگر 200 ہونٹ سے ایک یونٹ بھی ذیادہ چلائیں تو ھمیں جرمانہ لگ جاتا ھے اور ھمارا بل ڈبل سے بھی زیادہ ھو جاتا ھے ۔یہ کیسا انصاف ھے ایسے تو کافر حکومت بھی نہیں کرتی جناب ۔۔
معاف نہ کراءو جن جن کے ساتھ ایگریمینٹ ہے۔ان سے بجلی بنواءو اور گورنمینٹ ملازمین کا وہاں ٹرانفر کردو یہ بجلی گھر فل کیپیسٹی میں بجلی بناءیں اور اگر ضرورت پڑے تو گورنمینٹ کے بجلی گھر بجلی بناءیں۔یہ بجلی گھر صرف عوام کو بجلی دیں ملیں تو ویسے بھی بند پڑی ہیں۔
مہنگی بجلی کا عذاب : دنیا بھر میں منحوس ترین مثال - یہاں سٹوڈنٹ تنظیم معرض وجود میں اچکاہے ۔۔۔۔حدیث شریف - قبر کے مناظر بہت بھیانک ہوتے ہیں ۔ قبر میں اہم سوال : دنیا میں مال و متاع کیسے کمایا اور کیسے خرچ کیا؟
حکمرانوں کو اربوں روپے کی اندھی آمدنی ہو رہی ہے اور یہ سب قانون اور آئین سے مستثنیٰ ہیں تو کارروائی کیسے ہوسکتی ہے انکے ماتحت ادارے کیسے ان کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں
Be fair Kamran sahib. Any terms of contract which are against the principles of natural justice, have no value in the eyes of law and must be quashed. Scandalous contracts of IPPs must be cancelled. Rather; there is need to proceed against against the scandalous owners of IPPs.