محترم احمد جاوید صاحب کی باتیں سن کر، اس دوران کئی مرتبہ انکھیں جھلک پڑیں، پلکیں بھیگ گئیں اور چشم تصور میں، میں ہر اس واقعہ میں خود کو موجود پا کر انتہائی مسرت سے اس دور کو یاد کر رہا ہوں. سوچتا ہوں کہ کتنی جلدی ہر چیز بدلتی جا رہی ہے. آج اس طرح کی باتیں محض افسانہ لگتی ہیں، جبکہ یہ سو فیصد حقیقت پر مبنی باتیں تھیں، گئے دور کی روایت میں اکثر بھلے لوگوں کا یہی طریق تھا. خوبصورت بات یہ ہے کہ احمد جاوید صاحب کو وہ باتیں جزوی تفصیلات کے ساتھ یاد ہیں اور جب وہ ان باتوں کو ہمارے ساتھ شیئر کر رہے ہیں، تو سننے کا بھی اپنا ہی ایک لطف ہے. اللہ کریم محترم احمد جاوید صاحب کو، خیر اور برکت والی، صحت اور تندرستی والی، استقامت ایمان والی، درازی عمر عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین آمین
"یہ ہوتا ہے آدمی".. سے متسل, "آچھا آدمی",, حضور,,بہت اعلٰی,, جزاک اللہ,, اب, "خوبصورت آدمی" کا انتظار رہے گا,,, الحمد للہ ایک آپ تو ہیں,, دیگر کا جاننا چاہتے ہیں لوگ کہ کیسے آدمی,, خوبصورت ہو سکتا ہے یا ہوتا ہے