Good Priced Used Changan Karvaan for Sale Changan Karwan Price in Pakistan Used Car for Sale #changankarvaanplus2021 #changankarvaanplus2023 changan karvaan for Sale in Lahore used cars on PTN #usedcars #usedcarsforsale
Nasem bukhari sb bary e mehrbani apny channel ko bikes tak hi mehdood rakhin ye chnnel midle class ghrreb log dekty hn jinki na jaib ijzat daiti ha or bike lainy ki himat bh muskil sy ho pati h wo gariyan kahan sy khareedin gy ap apna platform ghalt istmal kr rhy hn commercial vehicles ky or bohnt sy platforms available hn zara khyal krin shukria
السلام علیکم بخاری بھائی کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہیں اپ بخاری بھائی اپ نے بھیجا تھا لاوا وہ جو ہے سلیمان لاوا کی شاپ پہ ایک لاکھ اور 40 ہزار روپے کا وہ ہونڈا دے رہے تھے اب میں گیا ہوں اج ان کے پاس تو میں نے اپنی بائک میں نے کہا میں نے کہا یہ میں نے سیل کرنی ہے تو یہ وہ کہے کہ وہ تو ہے نہیں یہ 50 کا ہے تو دیکھ لیں اب اپ کی ویڈیو کو میں اتنا شیئر کرتا ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہوں ہر ویڈیو کو لائک کرتا ہوں اور پھر بھی ہمارے ساتھ اس طرح کریں گے تو پھر فائدہ کوئی نہیں ہے شکریہ اللہ حافظ بخاری بھائی