اڈونس پے منٹ دے دیں گے یوٹیوبر آپکی ضمانت دے کیونکہ یوٹیوبر تو پکڑا ہی جائے گا لیکن آپ آسانی سے بھاگ سکتے ہیں اور یوٹیوب چینل والے کا کوئی کام نہیں تعریفیں کرنا ویڈیو ہم آپکی دیکھتے ہیں یا دوکاندار اسکا مطلب ہے چینل بہی آپکا اور موبائیل بہی آپکے
اسلام علیکم. بہت زبردست سروس میں تو حیران رہ گیا ایک دن آڈر کیا اور دوسرے ہی دن پارسل وصول. میں نے moto 1 5g آڈر کیا اور زبردست موبائل دوسے ہی دن وصول. بہت بہت شکریہ آپ کا. جزاک اللہ