@@airhunterpkofficial پیق0 اور پی15 میں بتائیں پی35 ایک بندے کے پاس ہے اس نے بتایا کہ اس میں لیور کا مسلہ آرہاہے؟ لوگ کہتے کہ پی10 مظبوط ہے اور پی15 سے لانگ رینج میں اور ایکوریسی میں بھی پی15 سے اچھا ہے۔ آپ کا اس بارے میں کیا رائے ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 بھائی جی برائے کرم بتائیں کہ کس مہینے کی کون سی تاریخ کو رشین فاختہ یا پہاڑی فاختہ خطہ پوٹھوہار میں پہنچ جاتی ہیں اور کب تک رہتی ہیں اور کن کن areas میں رہتی ہیں؟؟؟
W/S Brother Mery area mai ye bht km ati hai ye hum ne 22December 2022 ko shkr ki thi last time us k bad maine nahi dekhi mgr jehlum attock aur pehari ilaqo mai ati h