Bhai Mai apny 6 marla ghr ky car porch mai yeh granite with black stairs ky sath dyna chahta hoon. Mujhy budget ka idea dy jab k mara car porch 240sqft hai....shukriya
ایک سیڑھی سے کیا مراد ہوا بھائی ہر کسی کی سیڑھی کے سٹیپ الگ الگ سائیز اور الگ الگ تعداد میں ہو سکتے ہیں ایک فیٹ کی قیمت بتاائی ہوتی کہ ایک مربع فیٹ کتنے کا ہے جو کہ سمجھ میں آنے والی بات بھی تھی