rula diya ap ne baba jaan Allah Tallah ap ke darjaat buland karay Ameen :(((( dil bht veeran huwa sun kar ye ab is duniya main nahi hain phir dil mutmain ho gea ke wo is se bhi behtar dunniya main hain apni meethi awaz chor gaye hain yahan :((((
سبحان الّٰلہ! الّٰلہ تعالٰی مرحوم مولاناصاحب کی مغفرت فرماۓاورجنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماۓ(آمین) بہت ہی عظیم عالم تھےبیشک مولاناصاحب ہر مسلمان کو ان کے علم سےاستفادہ حاصل کرنےکی توفیق عطاء فرماۓ(آمین)
MashAllah .. Many in jasa bara Alam din nai daka Aj tak , Agar Molana Sab hayat hotay to ma insay lazmi milta , Allah Pak apkay darjat buland farmya Ameen
اللہ کی رحمت نازل ہو مولانا اسحاق کی قبر پے جنہوں نے ساری زندگی اللہ کے دین اور اہل بیت کا دفاع میں گزاری ۔یا اللہ ہم سب کو ان کے تعلیمات پے عمل کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا اللہ مولانا صاحب کو نبی پاک صحابہ اور اہلبیت کا قرب نصیب فرما امین
یہ موضوع بہت نازک اور اہم ہے, کمال بیانی سے مولانا محمد اسحق مدنی صاحب نے بہت اسان الفاظ میں اور بہت موزوں ترتیب سے سمجھایا ہے اللہ ان کی قبر پہ رحمت فرماے انکے درجات بلند فرماے
اللہ تعالیٰ ، مولانا اسحاق رح کی قبر کو منور فرمائے اور آخرت میں اپنے مقرب بندوں میں شامل فرماۓ آمین ۔۔۔۔ مولانا کے بہترین لیکچرز میں سے ایک ہے یہ لیکچر
اللہ پاک پاک مولانا اسحاق صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔۔ الحمدللہ اللہ مجھے مولانا اسحاق صاحب سے دلی محبت ہو گئی ہے.... توبہ کے موضوع پر اس سے بہتر بیان آج تک نہیں سنا مولانا صاحب نے ایمان تازہ کر دیا اللہ پاک سے سچی توبہ کرنا بھی سکھا دیا ۔۔۔۔ مجھے پنجابی زبان سمجھ نہیں آتی لیکن پھر بھی میں نے کوشش کر کے سمجھا جو بھی مولانا صاحب نے بیان فرمایا ۔۔۔۔ یہ بیان پوری امت کو سننا چاہئے اور اپنی اصلاح کرنی چاہیے.... بہت بہت شکریہ آپ تمام حضرات کا جنہوں نے یہ بیان ریکارڈ کیا اور ہم تک پہنچایا اللہ پاک آپ تمام حضرات کو جزائے خیر ر عطا فرمائے آمین....
واہ واہ۔۔۔مولانا صاب ۔کاش آپ کیساتھ آپ کے حیات کے دوران مُلاقات ھوجاتی۔ زندگی روشن ھوجاتی ۔بہترین بیان۔۔۔۔۔۔اللہ ھم کو معاف فرمائے۔ شیطان کی چالیں بہت ھی گہری ھوتی ھیں۔ اسکے جال سے بچنا ھم جیسے گنھگاروں کیلئے بڑا ھی کٹھن کام ھے۔ اللہ ھمکو توبتتہ النصوح کی توفی عطا فرماوے۔
;;; hay koi zenda jo bad tareen gunah gaar hay ;; to mubarik ho usae ;;; alah ;;; nae zendagi yani moka diya haey toba ka k tu zani ho ya sooud khoor ;; ya katil ; hay to toba kar aaj k din ko apna aakhri din samajh kar toba kar k bas aaj ka din oor aaj ki raat moka hay toba ka kal ho na ho ;; moot samnay khdi hay oor alah nay aaj ka din tujhay zendagi di ;; is halat maey rab k ru baru khda ho phir sajday maey sar ko rakh oor is tarah rakh k us wakt uthana hay jab ;; tu toba ko pa lay ;;;; hoosh kar bandaey ;; sahib zada gulam mahiyu deen shakir ba ba ;; tayb e firqa parsti ;; shukar alhamdu lilah ;;
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism 4)@Awakening Channel for Hinduism 06.04.2023
سبحان الّٰلہ! الّٰلہ تعالٰی مرحوم مولاناصاحب کی مغفرت فرماۓاورجنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرماۓ(آمین) بہت ہی عظیم عالم تھےبیشک مولاناصاحب ہر مسلمان کو ان کے علم سےاستفادہ حاصل کرنےکی توفیق عطاء فرماۓ(آمین)