حافظ صاحب بیک ٹو بیک پوڈ کاسٹ زبردست ، آج کا تو بہت اچھا لگا آپ بہت اچھے طریقے سے ملٹی ڈائریکشن فیلڈ میں کام کرنے والے لوگوں کے انٹرویو لے کر لوگوں کو اچھی معلومات مہیا کررہے ہیں اور وینا ملک کے اس پوڈ کاسٹ کو دیکھنے کے بعد کافی غلط فہمیاں دور ہوگئیں ۔شکریہ
Hafiz Sahb Apki Podcast ka koi standard ni aik kise alim ke sath aur dusri ksi stage actor ya actress ka sath mtlab views k lye aap ksi mirasi ki bhi interview kr lain ga. Shame on You