Refugee camps ya Jo migrated hai from india administered Kashmir se Unko dikhana Universities Colleges Electronic and print media agencies Hospitals Medical and engineering colleges Azad Kashmir or Gilgit BALTISTAN
میں اس شہر میں2007 سے 2008 ایک سال رھا اب تو یہ شہر کافی بڑا ھو گیا ھے سیراڑی روڈ پر زیارت دربار ھے اس کے قریب سڑک سے نیچ مغربی جانب نالہ رنگڑ کے ساتھ ایک قدیم غار ھے اس وقت وہاں ایک بابا اکیلا غار میں رہتا تھا چونکہ عوام کا خیال رکھنا میری ڈیوٹی میں شامل تھا میں اکثر شام کو واک کرتا ھوا اس بابا کے پاس جاتا تھا اور حسب توفیق ان کے ساتھ تعاون کرتا تھا وہ غار سے نکل کر کسی مکان میں رہنے کو تیار نہیں ھوئے اب شائید وہ بابا جی ہیں یا نہیں