ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت کامیاب معلومات ھے اچھا مشورہ ھے میں جناب ندیم ماہر صاحب کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
For Hajj, we pay excessive money. One only performs Hajj, when he pays full on advance. it's a commercial exercise, where poor Muslims can not even afford it. we are in age of feedback.
ندیم بھائی یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے اچھا ہے امید ہے یہ سلسلہ مثبت انداز سے یوں ہی چلتا رہے گا اس ویڈیو میں جس خبر یا افواہ پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں اس سے میں متفق نہیں ہوں اگر کوئی کمی یا بد نظمی ہوئی ہے تو اس کو اجا گر کرنا ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناطے فرض ہے اور اب تو آپ کی ممدوح خلیجی ممالک بھی ایسے ایپ یا نمبر شائع کرتی ہیں ہیں کہ کوئی ایسا ناخوشگوار واقعہ ہو جو فوری مدد کا طالب ہو تو فوراً اطلاع کریں ممکن ہے جن باتوں کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ غلط ہو لیکن اس پر بھی حکومت کے پاس کنٹرول کے آلات ہیں دورانِ بے شمار ایسی بد نظمی میں نے دیکھی ہے اور برداشت کی ہے لیکن نظر انداز کر گئے ہیں امید ہے غلط کو غلط صحیح کو صحیح کہنے کا شعار ہم اپنائیں گے 🙏🏻