ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت کامیاب معلومات ھے اچھا مشورہ ھے میں جناب ندیم ماہر صاحب کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
For Hajj, we pay excessive money. One only performs Hajj, when he pays full on advance. it's a commercial exercise, where poor Muslims can not even afford it. we are in age of feedback.
ندیم بھائی یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے اچھا ہے امید ہے یہ سلسلہ مثبت انداز سے یوں ہی چلتا رہے گا اس ویڈیو میں جس خبر یا افواہ پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں اس سے میں متفق نہیں ہوں اگر کوئی کمی یا بد نظمی ہوئی ہے تو اس کو اجا گر کرنا ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناطے فرض ہے اور اب تو آپ کی ممدوح خلیجی ممالک بھی ایسے ایپ یا نمبر شائع کرتی ہیں ہیں کہ کوئی ایسا ناخوشگوار واقعہ ہو جو فوری مدد کا طالب ہو تو فوراً اطلاع کریں ممکن ہے جن باتوں کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ غلط ہو لیکن اس پر بھی حکومت کے پاس کنٹرول کے آلات ہیں دورانِ بے شمار ایسی بد نظمی میں نے دیکھی ہے اور برداشت کی ہے لیکن نظر انداز کر گئے ہیں امید ہے غلط کو غلط صحیح کو صحیح کہنے کا شعار ہم اپنائیں گے 🙏🏻
oky alrigth done Allah wala mashallh allhmdallh miss out all allhmdallh long going blck meling and cheeting all you going inshallh i am going miss all big man only shot miss only not miss msken suppot i am hakm allhmdallh long going real hlfa give only not miss plese inshallh only tekat give and going inshallh mashallh
manzal ko dekna ho too paly dna mny chalty howy dekh lena❤Aqal ko kon busniss man bata dill dea hi jo roshne mny roshne ley ky chal vo roshne Aqal mny ni Aa sake
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا...بہت خوب۔۔ماشاءاللہ اب تک کی بہترین وڈیوہے۔۔یہ نکتہ ہماری سمجھ میں توآتاہے، مگر عمل کاوقت آتاہےتو ہم لوگ پٹڑی سےاترجاتےہیں۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو حسن نیت وحسن عمل کی توفیق عطافرمائے۔
نیز حضرت ان سات کے علاوہ تین اور امام ہیں جنکی روایات صحیح اور متواتر سمجھی جاتی ہیں ان سب کو قراء عشرہ کہا جاتا ہے امام ابو جعفر امام یعقوب بن اسحاق الحضرمی خلف بن ھشام
ماشاءاللہ۔۔بہت خوشی ہوئی کہ عزیزم ندیم ماہرنے تقویٰ کےموضوع کوآسان الفاظ میں بیان کرنےکی سعی مشکورکی۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ ہم گیارہ مہینے سب کچھ کرنےکےبعد، ایک ماہ میں جنت خریدنےپرتل جاتےہیں۔۔اور۔۔اس کےبعد پھر اپنی اصل حالت پر لوٹ جاتےہیں۔۔اصلاح احوال کاپہلاقدم اپنےاوراپنےاہل خانہ کی اصلاح سےہونالازم ہے۔ہمارےیہاں کتنےہی لوگ اپنےاہل خانہ پر اسلام نافذ کرنےمیں ناکام ہیں اور ان کی عملی زندگی محض ظاہری عبادات اور ان کی تقلیدتک محدودہے۔۔ہمیں اس بابت فکرکرنی چاہیے۔۔اللہ تعالیٰ حسن نیت کےساتھ حسن عمل کی توفیق عطافرمائے۔۔جزاک اللہ فی الدارین خیراکثیرا
بارک اللہ فیک یا اخي! حقیقت تو یہی ہے کی دین کو ہم لوگوں نے محدود کرلیا ہے ورنہ اسلام کی آفاقیت اور قیامت تک *الدین یسر* کا اعلان کیا جاچکابہے ، لیکن ہم نے ان سب کو پس پشت ڈال کر شدت کا ایسا پیرایہ دے دیا ہے جو ناقابل بیان ہے۔ جزاک اللہ خیر الجزاء کہ آپ نے اس مبتدی کو سراہا۔ *آپ کا چھوٹا بھائی*