تیرے آستاں پہ آئے تیری یاد کھینچ لائی، رکھے خُدا سلامت ترے در سے آشنائی، میرا کیا بگاڑ لے گا جو خلاف ہے زمانہ، میرے ساتھ میرا مرشد میرے ساتھ ہے خُدائی.
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا تَأْوِيلَهُۥ يَوْمَ يَأْتِى تَأْوِيلُهُۥ يَقُولُ ٱلَّذِينَ نَسُوهُ مِن قَبْلُ قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِٱلْحَقِّ فَهَل لَّنَا مِن شُفَعَآءَ فَيَشْفَعُوا۟ لَنَآ أَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَيْرَ ٱلَّذِى كُنَّا نَعْمَلُ قَدْ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ ان لوگوں کو اور کسی بات کا انتظار نہیں صرف اس کے اخیر نتیجہ کا انتظار ہے، جس روز اس کا اخیر نتیجہ پیش آئے گا اور اس روز جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے تھے یوں کہیں گے کہ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی سچی باتیں ﻻئے تھے، سو اب کیا کوئی ہمارا سفارشی ہے کہ وه ہماری سفارش کردے یا کیا ہم پھر واپس بھیجے جاسکتے ہیں تاکہ ہم لوگ ان اعمال کے، جن کو ہم کیا کرتے تھے برخلاف دوسرے اعمال کریں۔ بےشک ان لوگوں نے اپنے آپ کو خساره میں ڈال دیا اور یہ جو جو باتیں تراشتے تھے سب گم ہوگئیں (سورہ اعراف: آیت 53)

Ye ishq he ye kabhi bhi or kisi dil Me ho jata he, jaat ya mazhab nahi dekhta,रूहनीयत jaha dildar ho vahi dil milta he rooho se rooho k mel hote he 👍👍👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️jiyo jiyo ve jiyo ❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍
Kalam samjny k leyai boht ilm ke zarurat hote hai. Harr ksi ko smj nae ata. Dill ko laga yeh kalam. Suny kon kissa e dard e dill, Mera gam gusar chala gya😭😭
استغفر اللّٰہ، فل شرکیہ بات ہے، میرے بھائی شرک سے بچیں، قیامت والے دن شرک کا کوئی عذر اللّٰہ نے قبول نہیں کرنا، دنیا میں اللّٰہ نے بہت ٹائم دیا ہوا ہے قرآن پاک کوترجمے سے پڑھنے کا اور صحیح احادیث پڑھنے کا، اللّٰہ پاک کا قرآن میں واضح اعلان ہے، هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا تَأْوِيلَهُۥ يَوْمَ يَأْتِى تَأْوِيلُهُۥ يَقُولُ ٱلَّذِينَ نَسُوهُ مِن قَبْلُ قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِٱلْحَقِّ فَهَل لَّنَا مِن شُفَعَآءَ فَيَشْفَعُوا۟ لَنَآ أَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَيْرَ ٱلَّذِى كُنَّا نَعْمَلُ قَدْ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ ان لوگوں کو اور کسی بات کا انتظار نہیں صرف اس کے اخیر نتیجہ کا انتظار ہے، جس روز اس کا اخیر نتیجہ پیش آئے گا اور اس روز جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے تھے یوں کہیں گے کہ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی سچی باتیں ﻻئے تھے، سو اب کیا کوئی ہمارا سفارشی ہے کہ وه ہماری سفارش کردے یا کیا ہم پھر واپس بھیجے جاسکتے ہیں تاکہ ہم لوگ ان اعمال کے، جن کو ہم کیا کرتے تھے برخلاف دوسرے اعمال کریں۔ بےشک ان لوگوں نے اپنے آپ کو خساره میں ڈال دیا اور یہ جو جو باتیں تراشتے تھے سب گم ہوگئیں (سورہ اعراف: آیت 53)
Dang hain sab dekh kar Adha idhar Adha udhar Hogaya pall me qamar Adha idhar Adha udhar Chand hi kya aasmaa,n ko bhi agar kahte huzoor Oh bhi girta toot kar Adha idhar Adha udhar Ek taraf makka ki sarhadd ek taraf shahr e nabi Kash hota apna ghar Adha idhar Adha udhar Aala hazrat ke ghulamon se ulajhna chod do Faink denge kat kar Adha idhar Adha udhar Dushmanan e mustafa ko dekh lena pulsrat Daal dega kat kar Adha idhar Adha udhar Nanhe asgar ke gale me teer chubhta dekh kar Ho gaya gham ka jigar Adha idhar Adha udhar Faisla hasnain ka yun seb ne hi kar diya Ho gaya khud takhti par Adha idhar Adha udhar Ya Rasoolallah ki ,, JaVeD ,, aaygi sada Jism bhi kar do agar Adha idhar Adha udhar Talib e Doaa Javed Siddiqui Gondvi
هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا تَأْوِيلَهُۥ يَوْمَ يَأْتِى تَأْوِيلُهُۥ يَقُولُ ٱلَّذِينَ نَسُوهُ مِن قَبْلُ قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِٱلْحَقِّ فَهَل لَّنَا مِن شُفَعَآءَ فَيَشْفَعُوا۟ لَنَآ أَوْ نُرَدُّ فَنَعْمَلَ غَيْرَ ٱلَّذِى كُنَّا نَعْمَلُ قَدْ خَسِرُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَضَلَّ عَنْهُم مَّا كَانُوا۟ يَفْتَرُونَ ان لوگوں کو اور کسی بات کا انتظار نہیں صرف اس کے اخیر نتیجہ کا انتظار ہے، جس روز اس کا اخیر نتیجہ پیش آئے گا اور اس روز جو لوگ اس کو پہلے سے بھولے ہوئے تھے یوں کہیں گے کہ واقعی ہمارے رب کے پیغمبر سچی سچی باتیں ﻻئے تھے، سو اب کیا کوئی ہمارا سفارشی ہے کہ وه ہماری سفارش کردے یا کیا ہم پھر واپس بھیجے جاسکتے ہیں تاکہ ہم لوگ ان اعمال کے، جن کو ہم کیا کرتے تھے برخلاف دوسرے اعمال کریں۔ بےشک ان لوگوں نے اپنے آپ کو خساره میں ڈال دیا اور یہ جو جو باتیں تراشتے تھے سب گم ہوگئیں (سورہ اعراف: آیت 53)
اپنا دیر و حرم سے ہے کیا واسطہ صورت یار نے مسلماں کر دیا دید حق ہو گئ مجھ کو منزل ملی جب سے مجھ کو حسیں دل ربا مل گیا شوق دیدار جب میں خود نہ رہا آ کے ملتا ہوں حق سے آئی صدا یوں ملاقات میری حدا سے ہوئی بن کے جلوہ حق پیشیوا مل گیا بت پرستی میں مجھ کو مزہ اآ گیا درد مجھ کو ملا کیف مجھ کو ملا صورت یار دیکھی تو دل نے کہا تجھ کو امید تیرا خدا مل گیا ہم تو کافر ہوئے حضرت عشق کے زندگی کے لیے میکدہ مل گیا
رب ایک ہی ہے، اور وہ عرش پر ہے، کعبہ میں یا مسجد میں نہیں ہے، یہ شرک ہے کہ وہاں کوئی علیحدہ، علیحدہ رب ہے، قرآن میں ہے کہ "جدھر تم رخ کرو گے اللّٰہ کا چہرہ ہے",
Ya ilahi Tujy Tery Mehbob Ka Wasta Ye dunia k Log Mojy Pagal Bolte Hai Mojy or pagal kr dy ❤😭😭 me utho tery nam se sou tery nam se jiyu tery nam se maro tery nam se
لہ پاک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے میری ماں میری جنت اور اس دنیا میں سبھی والدین کو صدا سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہر ایک جائز حاجات پوری فرمائے سوائے غم مولا امام حسین علیہ السلام کے کوئی غم نہ ملے الہی آمین ❤🤲 میری ماں جان میری جنت میری زندگی ❤/ Astghfarullah
ماشاءاللہ بہت خوب اور بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے الحمد اللہ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی محبت کو قبول فرمائے آمین ثم آمین واسطے شيخنا الشيخ المشائخ قطب العالم المدد یا شیخ المشائخ المدد قطب العالم
المدد یا شیخنا المدد یا شیخ المشائخ المدد یا قطب الوقت المدد یا غوث الاعظم المدد یا اولیاء کرام المدد احل تصوف المدد یا شیخ المدد یا محمد ﷺ المدد یا اللہ 🕋🕋🕋