Assalam o alaikum. Bhai m UAE m hota hu jab b ap ki video dekhta hu apny molk ko bhooot miss krta hu.😢. Dunya chaye jitni b agy chaly jaye lakin Pakistan jesa nh ho sakta. Pakistan most hospitality country in world.❤
بھائی جو دریائے سندھ گڈو بیراج سے کینال نکلتے اور سکر بیراج سے کینال ہے وہ زرعی زمین کو آباد کرتے ہیں اور اس زرعی زمین سے سم نالی نکلتے ہیں حمل جھیل میں آتے ہیں پہر حمل سے بڑی سم نالی ایم وی درین نکلتے ہیں دادو منچھر جھیل میں آتے پہر دریائے سندھ سیھون میں پانی جاتا ہے