عزیز بھائی بہت پر سکون جگہ ھے اور اپنی خوبصورتی میں بے مثال ھے بلوچستان کا آپ کا جو ٹور ھے وہ بہت شاندار ھے یہ وہ جگہیں ہیں جہاں عام آدمی کا پہچنا آسان نہیں ہے آپ ان جگہوں کو ایکسپلورر کر رہے ھو جو تعریف کے قابل ھے آپ کو اس بہترین کاوش پر سیلوٹ پیش کرتا ہوں جیو عزیز بھائی