موضع کیزول براڈ شیپ،پسند ھے باقی لیڈر،گائے،سانپ مگر مچھ شائید کہانی ھے دیکسین ہی کیوں نہ ھو جاتا آرام دہ ھو،اگر پارسل کھول کر پہن کر چیک کرنے کر آپشن ھو اگر پسند نہ آئے تو اسی بندہ کو واپس کیا جاسکتا ھے یا نہیں اسلام آباد میں کہاں سے یہ جوتے ملتے ھیں