Mufti Hanif Qureshi حفظہ اللہ ki TAOBAH kernay kay bawajood un peh FIR katwana siraf aur siraf Nasbi ULMA ki Shaitani CHAAL hai. ALLAH عزوجل Mufti Hanif Qureshi حفظہ اللہ ki HIFAZAT fermay. Aameen ! ! !
میں کافی عرصے سے آپ کے انٹرویو کے حوالے سے آپ کی ٹیم سے رابطے میں ہوں لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔ برائے مہربانی اپنی ٹیم کی طرف سے رابطہ کروا دیجئے۔ شکریہ 0303-5205760 سید انیس ہمدانی
This is a free world. Freedom of expression and associations. If Ilyas Qadri named his grandson Muawiya, we should encourage him to name his other grandsons as Marwan, Yazid, Shimr, Umar ibn Saad and grand daughter as Hinda, Jaada ibn Ashas. May he be associated with these great people here in this world and also very close to them on the day of judgement. I sincerely pray for him
Sahih Bukhari #2812 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے ۔ Status: صحیح
یہ حدیث مشکوک ہے ۔ اور اگر معاویہ رض کے ساتھی باغی تھے تو پھر امام حسن رض نے ان کے حق خلافت سے دستبرداری اور ان کی بیعت کیوں کی۔ معاویہ رض کا مطالبہ فقط قصاص عثمان رض تھا ۔ اصول پسند دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ قاتلوں کو سزا دینے کی بجائے انہیں اعلیٰ عہدوں سے نواز دیا جائے ۔
میرے خیال میں قریشی صاحب کی یہ وضاحت قبول کرلیں چاھئے۔اورقریشی صاحب کوبھی مخلصانہ مشورہ یہ ہےکہ آئند ہ صحابۂ کرام کے حوالے سے احتیاط کریں جوش کےساتھ ہوش بھی ہونا لازمی ہوتاہے اہلبیت اطہارعلیھم الرضوان کاذکرہرسنی کےدل کاچین ہےبیشک آپ ڈنکےکی چوٹ پرکریں مگرگفتگو ایسی نہیں ہونی چاہئے جس میں کسی طرح بھی صحابۂ کرام علیہم الرضوان کی تنقیص شان کاپہلو نکلتاہو ایک مشورہ اور بھی کہ ایک اسی طرح کا انٹرویو مسٔلۂ تفضیل میں افضلیت صدیق اکبررضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ پربھی ریکارڈکرائیں اس سےکافی حدتک حالات میں نرمی آ جائے گی۔
ماشاء اللہ مفتی صاحب آپ نے بہت اچھے طریقے سے سمجھا ہے مفتی صاحب میں تُو ایک جاھل انسان ہو علم کے معاملے میں آپ تُو عالم بھی ہو مفتی بھی پلیز ہمیں وہ باتیں بتا کرو جو ہمیں باتیں محبتِ اہليبیت علیہ السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے جوڑے توڑے نہیں کیوں کہ ہم عام لوگوں نے آپ علامہ کرام کی باتیں سن کر عمل کرنا ہے
مفتی صاحب عشق اہل بیت میں سب کچھ سہہ رھا ھے۔۔یہ ہمارے لئے فخر کی بات ھے۔مفتی صاحب انشاء اللہ اس جہلا کو قیامت کے دن پتہ چلے گا۔۔کہ مولا علی کا کیا مقام ھے اور امام حسن اور امام حسین رضوان الله عليه اجمعین کا کیا مقام ھے۔۔اور اس مسلمانوں کا جس نے اہل بیت کے گلے کاٹے ہیں۔۔
Moawia doshane Molaaa Ali AS hay agar nahy hay to kiaaa sefffeeen may 70 hazaaaar shamy aor Molaaa Ali ky tarafsay Sahaba RA kiaaa Molaaa Ali ky mohabbat may shaheeed kiye gaye yaaa boghze Mola Ali may jiskay dil may Ahlul Bait Athaaar AS ky mohabbat nahy khwah wo maqame Ibraheeem may nimaz padhta ho JAHANNUMY hay bghz ka ye haaal hogaaa to ladnay walay ka khod sochooo ??? Moawia nay Molaaa AS ko membar par aj k mollooon k motabiq bora bhalaaa aor tanqeeed karna shorooo kia jo 60 saaal tak jary raha Umer Bin Abdul Aziz RA nay bund karwayaaa ??? Jisnay Ali ko gaaaly d osnay mojhay gaaaly dy k motaaabiq Nabi SAWW ko gaaaly d gai Naghooozo Billaaah ??? Ali say to MONAAAFIQQQ hy boghz rakhaigaaa k motabiq monaaafiq hay aor Hadeeese Ammmaaar k motabiq BAAAGHY bhy hay... Bosar bin artah bhy doshmane Ahlul Bait AS hay marwaaan yazeeed ibne zyad sub is category k hay... Aj k dooor k mollay in Ahaaades ko ghalat sabit karnay ky nakaaam koshish may lagay hoay hay. Allaaah hamko hashr may Ahlul Bait Athaaar AS ka sath naseb farmaye. AAAmeeen.
Sahih Muslim #6628 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہا : میں لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ اچانک رسول اللہ ﷺ تشریف لے آئے ، میں دروازے کے پیچھے چھپ گیا ، کہا : آپ آئے اور میرے دونوں شانوں کے درمیان اپنے کھلے ہاتھ سے ہلکی سی ضرب لگائی ( مقصود پیار کا اظہار تھا ) اور فرمایا :’’ جاؤ ، میرے لیے معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے آپ سے آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ۔ آپ نے دوبارہ مجھ سے فرمایا :’’ جاؤ ، معاویہ کو بلا لاؤ ۔‘‘ میں نے پھر آ کر کہا : وہ کھانا کھا رہے ہیں ، تو آپ نے فرمایا :’’ اللہ اس کا پیٹ نہ بھرے ۔‘‘ Status: صحیح
ایک نوکر کو سید الانبیا بلواتے ھیں اگر وہ مومن ھوتا تو کھانا چھوڑ کر حضور ص کے در پر حاضر ہو جاتا لیکن تین دفعہ بلوانے پر یہی بہانہ کہ کھانا کھا رھا حضور ص بد دعا دی کہ اللہ تیرا پیٹ کبھی نہ بھرے بد دعا قبول ھوئی اور اس منافق کا پیٹ کبھی نہیں بھرا
یا علی علیہ سلام کے ساتھ کھڑے ھو جاو یا بنو امیہ کے ساتھ دونوں کی محبت ایک دل میں جمع نہیں ھو سکتی مفتی صاحب مولا۔علی کو جو گالیاں دیتے رھے ھم انکو جوتے کی نوک پہ رکھتے ھیں
حضرت سیّدُنا علی کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کی شہادت کی خبر سُن کر آپ نے حضرت سیّدُنا ضرار رضیَ اللہُ عنہ سے فرمایا: میرے سامنے حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کے اوصاف بیان کریں۔ جب حضرت ضرار رضیَ اللہُ عنہ نے حضرت سیّدُنا علی کَرَّمَ اللہُ وَجہَہُ الْکریم کے اوصاف بیان کئے تو آپ رضیَ اللہُ عنہ کی آنکھیں بھر آئیں اور داڑھی مبارک آنسوؤں سے تَر ہو گئی، حاضرین بھی اپنے اوپر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے۔ (حلیۃ الاولیاء،ج۱،ص۱۲۶مختصراً)
Abu sufian all his life fight against Prophet until he has no choice after the fall of Mecca, Mavia (son of Sufian ) against Ali and his son Hassan and Yazid (son of Mavia) Killed Husain and prison Prophet family. Mavia and his family hated Our Prophet and his family.
Abu sufiyan (r) accepted Islam, from our beloved prophet (s) This action of the prophet (s) was not rejected by allah subhanawatala, later on his wife also accepted Islam. Is there anything wrong? Deviants are stupid in condemning, slandering mud slinging etc ,whereas the AHLUL bayt is silent on this issue.
Yes, he did when they had no choice, just like our politicians goes where the power is. His whole family was enemy of our Phophet(PBUH) family, his son Mavia fought against Ali, his grandson Yazid (lannati) killed Imam Husain and his family,prisoned family members including ladies and children and the list goes on. At judgment day I want to be part of Phrophet and his family and nobody else. Mavia started using Faul language in mosques against THE GREAT WARRIOR, BROTHER AND Companion of Prophet(PBUH),Where did you get Ahlul bayt were silent? read history from Ahulbayt not paid historian of Banu umayia.@@TuanNassar
@@shabatzaidi6325 In the first place for u to sit in judgement, about Abu sufiyan, hinda (r) is totally wrong. Allah subhanawatala n prophet (s) did not give u n other deviants franchise to laanat. Judgement day, allah will decide on everyone. In the name of AHLUL bayt misguided deviants words n actions do not carry weight, if it is not in conformity with quran n sunnah. I want n explanation from the deviants, what is the opinion of the AHLUL bayt, regarding the sahabas.
I'm not talking about Sahaba, I 'm talking about Abu Sufian and his family I don't understand your logic to support Mavia and his family, they have done nothing for Islam except created division among Muslims? They accepted Islam after Mecca fall and Muslims were victor, so they have no choice but except Islam, second read the history then you find out that Mavia started tradition of cursing Ali and his family (watch Mohamed Ali Engineer lectures if you don't believe he give you references) he killed so many Sahaba during his 20 years terrible governance. Do you know anything about battle of siffeen? He rebels against Imam Ali, Prophet saying that anyone who goes against Imam Ali is against Prophet and Allah. For me anyone who fought against Imam Ali is the enemy of Prophet and Islam. Last but not least go and research about Ahlul Bayt from Sunni books then you find out their character's and how important is to follow their path.
@@shabatzaidi6325 Not only Abu sufiyan (r) but many embraced Islam, because of the character n conduct of the prophet (s)n the sahabas, which was very impressive. U are hopelessly one sided, n look at the negatives of sahabas ,n exaggerate, lie n fabricate (habit of the deviants) sunni imams, n buhari/Muslim (r) don't laanat the individuals n neither the AHLUL bayt imams. Mirza is an engineer, not a notable, Islam scholar of reputation. Go through the books imam gazzali,hanifa, shafi, malik(r)etc n how they challenged n answered the deviants, n many other rotten eggs in the past
بات صرف یہ ہے کہ مفتی حنیف قریشی صاحب کو جتنا بھی برا بھلا کہا جاتا ہے یا فتوے دیے جاتے ہیں بلخصوص یہ دعوت اسلامی نام کی جہلاء سے بھرپور تنظیم کی جانب سے ، وہ فقط اس لیے کیونکہ حنیف قریشی محبِ آلِ رسول اللّٰہ ﷺ ہے
حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے بھائی حضرت عقیل رضی اللہ عنہ اس وقت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے قریبی ساتھی تھے اور دوسری طرف حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بھائی حضرت زیاد بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما ، حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کے قریبی ساتھی تھے اور حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے انہیں ایران و خراسان کا گورنر مقرر کر رکھا تھا ۔ ایک بار حضرت عقیل رضی اللہ عنہ ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے تھے تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے جی کھول کر حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ کی تعریف کی اور انہیں بہادری اور چستی میں شیر ، خوبصورتی میں موسم بہار ، جود و سخا میں دریائے فرات سے تشبیہ دی اور کہا : ’’اے ابو یزید (عقیل) ! میں حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب کے بارے میں یہ کیسے نہ کہوں ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ قریش کے سرداروں میں سے ایک ہیں اور وہ نیزہ ہیں جس پر قریش قائم ہیں ۔ حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ میں بڑائی کی تمام علامات موجود ہیں ۔‘‘ عقیل نے یہ سن کر کہا : ’’امیر المومنین ! آپ نے فی الواقع صلہ رحمی کی ۔ (ابن عساکر۔ 42/416) Rafzi Hazrat Ali (R.A) k bhai Hazrat Aqeel bin abi talib (R.A) k baarey me kia kahenge????
حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْعَبَّاسُ بْنُ يُوسُفَ الشِّكْلِيُّ ، قال : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُهَلَّبِ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ السَّاحِلِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، وَالْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالا : حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا حَدَثَ فِي أُمَّتِي الْبِدَعُ وَشُتِمَ أَصْحَابِي فَلْيُظْهِرِ الْعَالِمُ عِلْمَهُ فَمَنْ لَمْ يَفْعَلْ ذَلِكَ مِنْهُمْ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ " . فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ : فَقُلْتُ لِلْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ : مَا إِظْهَارُ الْعِلْمِ ؟ قَالَ : إِظْهَارُ السُّنَّةِ ، إِظْهَارُ السُّنَّةِ . [الشريعة للآجري » كِتَابُ فَضَائِلِ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَؓ » بَابُ عُقُوبَةِ الإِمَامِ وَالأَمِيرِ لأَهْلِ الأَهْوَاءِ ... رقم الحديث:2075] حضرت معاذ بن جبلؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب میری اُمت میں بدعتیں پیدا ہوجائیں اور میرے صحابہؓ کو برا کہا جائے تو اس وقت کے عالم پر لازم ہے کہ اپنے علم کو ظاہر کرے اور جو ایسا نہ کرے گا اس پر لعنت ہے اللہ کی اور فرشتوں کی اور سب انسانوں کی ۔ عبداللہ بن حسن ؒ نے فرمایا کہ میں نے ولید بن مسلم سے دریافت کیا کہ حدیث میں اظہار علم سے کیا مراد ہے ، فرمایا:اظہار سنت. (الاعتصام للشاطبی:١/٨٨)1/104 فيض القدير شرح الجامع الصغير:751(1/401) ديلمي:1/206، التَّنويرُ شَرْحُ الجَامِع الصَّغِيرِ:747(2/140) جامع الأحاديث:2336،مفتاح الجنة:1/68 والربيع في مسنده (1 / 365) والديلمي في الفردوس (1 / 321) قال السيوطي في الدر المنثور (2 / 402) والخطيب البغدادي في الجامع لأخلاق الراوي (2 / 118) ابن عساكر في «تاريخ دمشق» (54/80 - ط. دار الفكر) (5/ق331
فیضان حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب آسمان ہدایت کے وہ چکمتے دمکتے ستاریں ہیں جن کی روشنی میں آنے والا گمراہی کے اندھیروں سے نکل کر ہدایت رستے پر گامزن ہوجاتا ہے۔اصحاب رسول محبت رسول کا وہ خوبصورت گلدستہ ہے جس کی خوشبو سے مشام جاں معطر ہوتےہیں، اصحاب رسول علم وعمل کے وہ اعلی مراکز ہیں جن کی پیروی سے علم وعمل کے چشمے پھوٹتے ہیں،اصحاب رسول ایمان کی علامت ، حب رسول کی پہچا ن ہیں ، اصحاب رسول علوم نبوت کے حقیقی وارث اور علوم قرآن کے ماخذ ومنبع ہیں،اصحاب رسول اسوۂ رسول کا نمونہ اور ماڈل ہیں یہ وہ بلند پائے کی ہستیاں ہیں جن کی شان والا میں قرآن کی آیتیں شاہد ہیں۔ان عظیم الشان ہستیوں میں ایک نام عرب کے کسری، حسین وجمیل، نعم الامین ،امین امانات وحی، کاتب وحی، رازدان علوم نبوت ،ھادی ومہد ی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کابھی ہے۔ آپ اصحاب رسول میں سے وہ عظیم صحابی ہیں جن کو شرف صحابیت کے ساتھ کتابت وحی (یعنی لب ہائے مصطفی صلی اللہ علیہ سلم ادا ہونے والی آیات قرآنیہ کو ضبط تحریر میں لانے) کی ایک عظیم ذمہ داری سونپی گئی،حضرت امیر معاویہ اصحاب رسول کے وہ روشن ستارے ہیں جن کےبارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا وَاهْدِ بِهِ‘‘(سنن الترمذى ،باب مناقب معاوية بن ابي سفيان رضي الله عنه ،الجزء ۱۲،ص ۳۳۱) یعنی اے اللہ!اسے ( معاویہ ) کو ہادی ( ہدایت کی طرف بلانے والا )،ومہدی ی(ہدایت یافتہ ) اور دوسرے لوگوں کےلئے ہدایت کا سبب بنا۔ حضرت امیر معاویہ ان خوش نصیب اصحاب رسول میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعافرمائی:’’اَللّٰهُمَّ عَلِّمْ مُعَاوِيَةَ الْكِتَابَ وَالْحِسَابَ وَقِهِ الْعَذَابَ ‘‘ (صحيح ابن حبانو ،باب ذكر معاوية بن ابي سفيان رضي الله عنه ،الجزء ۱۶،ص ۱۹۲) یا اللہ معاویہ کو کتاب (قرآن کریم) اورحساب کا علم سکھا اور اسے عذاب سے بچا۔ اور مجمع الزوائد کی روایت میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حق میں دعائے رسول کے الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں:’’ اَللّٰهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ وَالْحِسَابَ وَمَكِّنْ لَهُ فِي الْبِلَادِ ‘‘یعنی اے اللہ انہیں(یعنی امیرِ معاویہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کو)کتاب وحساب کا علم عطا فرمااورانہیں شہروں کی حکمرانی عطا فرما۔ ( مجمع الزوائد،کتاب المناقب،باب ماجاء فی معاویۃ۔۔۔الخ،۹ / ۵۹۴،حدیث:۱۵۹۱۸)
Qureshi sahab ye vazahte unke liye hain jinhun ne apko samja nai hum to ik ik cheez ke gawah hai ke beshak ap sache hai ar humare imam tarekat hai .....
@@nawabparvezansari.20m16ہر صحابی جنتی ہے باغی منافق جہنمی صحابہ کرام اور اہلبیت کا قاتل تو صحابی نہیں ہے ایسے گھٹیا بےغیرت کو صحابی کہنا صحابہ کرام کی توہین ہے
My purpose of writing here to the people who understand English is, *please CREATE AWARENESS FOR PRACTICAL ISLAMIC DEEDS WHICH WE CAN DO AND NOT TO KILL OUR AGE IN OLD UNRELATED ISLAMIC KNOWLEDGE.* 1. Steps to develop Taqwa; 2. How to get up for fajr salah; 3. Difference between Halal and Tayyib [Halal and clean] especially when it comes to eating things (our shops are selling Halal food but unclean) who has to highlight this issue to public according to Islam (Ulama or ordinary persons); 4. Importance of hard /smart work for Dunya and Akhirah success. Japanese work for days without sleep. Are we working for atleast hours continuously for Dunya and Akhirah success; 5. Topics on helping others, jealousiness, cowardness,etc 6. Importance of planning in Islam. I have never heard any bayan on this topic though it is Sunnah to do so; 7. Importance of reading and understanding Quran in our mother tongues. All of us are reading in Arabic but what about understanding in our language. Who has to raise sound on this issue except our Ulamas who claim to be islamic preachers; But many Ulamas are bent upon showing their knowledge for nonpractical information which Allah will not ask us or them (example who is correct this Sahabi or that Sahabi; Hadees e Qirtas,etc., etc., whether that person was muslim or mushrik), etc., Infact ALLAH will ask us what We did, How we spent time, How much we followed Quran, Hadees, etc., I request the persons comment on this topic, in order to please ALLAH spread above message to others. Jazakallahu Khair
MUFTI HANIF QURESHI SAHIB. REF :: FAZEELATHS OF SAHABAS 1. PROPHET MOHD SAID THAT IF A PERSON SPENDS GOLD EQUAL TO. MOUNTAIN OHOOD HE CANNOT REACH TO THE CLASS AND STATUS OF A SAHABI .. 2. GOD PLEASED WITH SAHABAS AND SAHABAS PLEASED WITH GOD .. 3. SAHABAS SPREAD THE RELIGION OF MOHD THROUGHOUT THE WORLD .. THANKS
❤یاغوث المدد ❤ حق و سچ یہ ہے کہ سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم ہیں ❤ بحوالہ:- امیر اہلسنت حضرت مفتی وقارالدین قادری رحمۃاللہ علیہ - ( 1977ء مدینہ شریف) ❤ بزمِ غلامان غوثِ اعظم ❤ کراچی پاکستان
Muawiya Ibn e Abusufiyan pe Lannat Beshumar. Yazeed ibn e Muawiya Pe Lannat Beshumar. Marwan Ibn e Hakam Pe Lannat Beshumar Banu Ummiya Pe Lannat Beshumar. Dushman e Ahlulbait Pe Lannat Beshumar.
ASAL MA ILYAS QADRI WO SHER HEN JIN KI EK AWAAS ....HAR SAHABYE NABI JANNATI JANNATI ....KI GUNJ NE HANEEF QURESHI JAISE SUNNIYO MA CHUPE RAFZIYO KO NANGA KAR DIYA.
حضرت علیؓ کے بھائی حضرت جعفر طیارؓ کے پوتے اور حضرت امام حسنؓ کے بھتیجے کا نام “معاويہ” تھا ۔ [طبقات ابن سعد جلد نمبر سوم حصّہ پنجم و ششم صفحہ نمبر 292 مترجم اردو مطبوعہ دارالاشاعت اردو بازار کراچی]