اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
MASHAALLAH je well done sir je INSHAALLAH we will be win Pakistan zindabaad SALUTE SIR je Apko be my best wishes with you best of luck from south Africa
اَللہ کا سچ:اندھیروں سےروشنی کی طرف آنا،مسلمان کواَللہ کی دی گئی ذمہ داریاں،جھوٹ،کفر،شرک پہچاننا اورصحیح طریقہ کارجاننا پھرادا کرنا۔ "ورنہ اس کے سوا تیری ہر خوشی،کامیابی تیری تباہی ہے"۔ آدم کبھی اَللہ کا سچ ! تم حاصل کرہی نہیں سکتے؛ تمہارے دل میں جبتک رائی کےدانےبرابربھی غرض ہے
THE PROPHET PEACE BE UPON HIM SAID : RECITE DUROOD ( SALAT IBRAHIMIYA ) ON ME IN ABUNDANCE ON FRIDAY, FOR DUROOD IS PRESENTED TO ME ( ON FRIDAYS ). 🌷 ( Abu Dawood, Nisai ....)
اور یا صاحب آج پہلی بار ایک فیک اکاؤنٹ دیکھا جو کہ حرف راز کے نام پہ بنایا گیا ہے ذرا اس کو چیک کرنا آپ کے نام بلکہ حرف راز کے نام کا پہلا جعلی اکاؤنٹ ہے