Harf e Raaz with Orya Maqbool Jan | Full Program | 21 July 2021 | Neo News #NeoNews Neo is your primary source for staying updated with everything happening in Pakistan and all around the world.
پس جب تمھارے پاس ھماری طرف سے ھدایت اے تو جو ھماری ھدایت کی پیروی کرے گا تو وہ نہ گمراہ ھو گا اور نہ بدبخت لیکن جس نے ھماری ھدایت سے منہ پھیرا تو اس کی زندگی تنگ ھو جاے گی اور قیامت میں ھم اسے اندھا کر کے اٹھائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورة طه. القرآن
SUBHAN ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR, The Great True Person and beautiful Personality Baba Gee always Khush Rahein. Have a wonderful Times. Stay Blessed. Amen Suma Amen
میں نے ایک بات بہت سوچی ہے لیکن کسی جگہ کہی نہیں اس تبصرے کے جواب میں عرض کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے ایک ایسا وقت ہو گا کہ لوگ اوریا صاحب پہ پی ایچ ڈی کے مقالے لکھا کریں گے۔ یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میرے اس خیال کی وجہ اوریا صاحب کی شخصت کے بے پناہ پہلو ہیں اگرچہ میں انہیں تصوف میں (اوریا صاحب کا خاص مقام ہونے کے باوجود) اتنا بڑا نہیں سمجھتا لیکن تصوف سے ہٹ کر بھی جناب کی شخصیت بہت پھیلی ہوئی ہے۔ اسی حوالے سے میں نے یہ پی ایچ ڈی والی بات کہی ہے۔
@@sultanenglishacademy9865 اوریا صاحب جن موضوعات پر بولتے ہیں مثلاً آخرازمان اور غزوۃ الہند۔ یہ بہت ہی حساس اور اہم ہیں۔ جو ان معاملات پر صاحب الرائے ہو اسے بہت ہی احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ کیونکہ ان کی ذرا سی لا پرواہی ان کی کریڈبلٹی کو متاثر کرتی ہے۔ یحییٰ صاحب کو بڑا آرٹسٹ، مصنف اور ہر فن مولا کہا جائے تو بلکل ٹھیک مگر انھیں بہت بڑا روحانی بزرگ بنانا ٹھیک نہیں۔کیونکہ طریقت کے درجوں پر فائز لوگوں کی نشانیاں کچھ اور ہوتی ہیں۔ اولیاء اللہ تعالیٰ کی چادر میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں اور وہ یوں کیمروں کے سامنے نمائش کے ساتھ نہیں بیٹھتے۔ اللہ کی تجلیات میں رہنے کے سبب ان کے دل دنیا کی چکا چوند سے بیزار ہو چکے ہوتے ہیں۔
From Malaysia. It's a blessing of ALLAH swt that Baba Mohammed Yahya Khan sb is among us. It's an asset. May ALLAH swt give him age with best of health. Requesting O M J sb kindly arrange a series of programs with him.
Yahya saheb is a very civilised and a man of high decency . He is a loveable personality. I used to love and respect him during my stay in Bradford , UK. ( 1978).
Sir! Baba g ki zuban se apke bare me sun Kar meri nazar me apka muqam mazeed buland ho Gia he.... MERI Kia oqat he. Ap r In jesi shakhsiyat ko Allah hmare darmiyan har zamane mein rakhe ❤️🤲. Ameen
Darmy baaz hn,, sachy Allah Waly talash Karo ,,sachy Allah walo ko dkh kar Allah yaad Ata ha wo sunnat aur taqwa ikhtiar karty hn yah shakal Sa jadogar type ha
HA ha ha, HAMAREY MULK MEN MACHNEY GANEY, CHOOTAR OR GARDAN MATKANEY, ANKHEN GHUMA K BATEN KRNEY WALEY KAR TOON HEE BABBA BABBAR BABLOO BANEY BETHY HEN. OR CHOOTYA UNKEY THALLEY.
@@tajdarerehanwalashrif6874 جو شخص اللہ تعالی سے دور ھو یا جس سے اللہ تعالی دور ھو وہ جہنمی ھے اور اللہ تعالی ہی جنت ھے اور اعمال بہتی ھوئی نہریں ھیں اگر آ پ کو جنت یا دوزخ کا علم نہی تو اس میں ھمارا کوئی قصور نہی اقبال بھی کہتا ھے عمل بنتی ھے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی قسمت میں نوری ھے نہ ناری ھے و لمن خاف مقام ربہ جنتان
Aik aisa waqt bhi toh ana he jab sach aur jhoot ka koi fark nahi rahe ga.............adhera ujala kese ho sakta he aur patharon ko mannay walay Allah walay kese ho sakte han............alfaz ka honar Allah ki qurbat toh nahi
@@quizauizii فلم انڈسٹری کے قریب رہ کر ڈرامہ بازی خوب سیکھی ہے۔ ایسے گیٹ اپ کی ہندون کے پجاریوں کو ضرورت ہوتی ہے۔ اسلام کا اس سے کوئ تعلق نہی۔ افسوس اوریا مقبول جا پر اس طرح کے لوگوں کو پروموٹ کرتے ہین۔
شریعت سے ھٹ کے من مرضی کا دین نھی بنایا جا سکتا ولایت کیلیے سنت رسول پہ عمل ھونا لازم ھے ورنہ اپنی مرضی کا دین بنا کے ڈھونگ تو رچایا جا سکتا ھے ولایت نھی مل سکتی
His books r master piece but there is different between 'Isdujrat' ( some unique power which non Muslims have)and spirituality .SyedAli Hajver,Hazrat Nizam ud Din Aulia,Hazrat Baha ud din Naqsh Bindi and many many others in Muslims .They eat dry bread and have one dress which has many patches on it.They r real sufi they don't wear expensive gems.
yaar Allah paak kay kuch chunay huay banday hotay hain jin par Allah apna lutaf-o-anayat khoob karta hai... I have read many comments below and I can clearly see that people who knows they know.. but people who dont know they dont know and funny thing is both are correct :). Baba ji ko seems like Allah paak nay khas duty day kay bhaija hai aur ise khas duty kay sath khas anayat bhi hai aur woh hai waqat (time) par control jo har kisi ko muyasar nahi... Aur aik aur baat kisi nay note ki baba ji he is so fresh kay it seems like in ki darhi munjhain alag say lagain hain agar in ko hata dain tou some young and handsome person will appear. Allah pak baba ji ko sehat dain aur in say jo ummat ki khair khawahi ka kaam lena hai woh lain...
آ پ کو کس نے بتایا ھے کہ اس جعلی فریبی انسان کو اللہ نے اپنا بنا لیا ھے لمبی داڑھی دیکھ کر یہ تو سکھوں کی بھی ھیں اسلام میں داڑھی ھے نہ کہ داڑھی میں اسلام بہر حال تقوی اور خشیت اللہ پہلی نشانی ھے جس کا تعلق ظاھر سے نہی اس کا حلیہ بتاتا ھے یہ کسی مفاد پرستی اور سستی شہرت کا متمنی ھے اسی لیئے تو منظر پر آ رھا ھے اور خوش ھے اور شکریہ ادا کر رھا ھے
@@nasirahmadsidhu4744 آپ کو کس نے بتایا ہے کہ یہ اللّٰهُ کا ولی نہیں ہے میرے خیال میں اس دنیا میں اللّٰهُ کے ولیوں کا دشمن شیطان ہی ہے اس نے آپ کو بتایا ہے
@@sultanbaigkhanmirza3906 محترم مرزا صاحب اولیاء کی نشانیاں کیا ھوا کرتی ھیں یہ نہی کہ وہ شہرت حاصل کرنے کے لیئے صحافیوں کی بیساکی استعمال کرتے ھیں اور اوریا مقبول جیسے گھٹیا انسان کو انٹر ویو دینے کی وجہ سے ولی کہلاتا ھے ولی تو کبھی بھی یہ پسند نہی کرتا کہ دُنیا جانے کہ اُس کا تعلق اُس کے خالق و مالک سے کیا ھے ولی گوشہ تنہائی پسند کرتا ھے ولی شہرت سے شدید نفرت کرتا ھے ولی کی توجہ صرف اور صرف اپنے اندرونی صفائی پر ھوتی ھے ولی کے منہ پر دقائق و معارف جاری ھوتے ھیں ولی اللہ تعالی کی صفات کا عکس ھوتا ھے اور ایک مسلمان سچامومن ولی سنت ِرسول کا آ ئینہ ھوتا ھے ولی کا دیکھنا اللہ تعالی کا دیکھنا چلنا اللہ تعالی کا چلنا اس کا بو لنا اللہ تعالی کا بولنا ھوتا ھے ولی جہاں ھوتے ھیں ایک قوم پر سائے بان کی طرح ھوتے ھیں اللہ تعالی اُس علاقے پر نہایت مہربان ھوتا ھے وہ علاقہ بدیوں سے دُور ھوتا رہتا ھے مگر پاکستان تو اس وقت بے شمار منافق بدکاروں اور ھر قسم کی گندگیوں سے بھرا پڑا ھے علماء بدترین مخلوق کی شکل میں جاھل قوم کی گردن پر سوار ھیں جب دودھ زھرناک ھو تو کریم بھی زہریلی ھوتی ھے اس وجہ سے حکمران بدکار ھیں یہ بقول آ ںحضرت صلعم قیامت کی نشانی ھے تو آ پ حسن ظن رکھتے ھیں کہ یہ ولی ھے تو آ پ رکھیں مجھے کوئی اعتراض نہی ھے
بھائی جان کیا ہوگیا ایک چوتیا سا بابا بتولیاں مار رہا ہے کیوں آپ مزید وقت برباد کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ سالا تو بڈھا ہو کر اور بھی پاگل ہوگیا مگر آپ ہی عقل کرلو؟
That was great... Sir kindly once a week personalities like sir must be visited so that young generation knows this dimension too. Plus people like HASSAN UL BANA shaheed ... So that those who served religion must know them n its their haq n our right to know them n their work
Yeh Yahya jo shariat ki parawi nahi kerte, gumrah logon ke liye ‘baba ji’, dada ji ya ‘perdadaji honge. Aik musalman ki mohabbat, nafrat dushmani sub Allah SWT ki nisbat se hoti hai Baqi sub gumrahi aur talbees e Iblees hai!
Ap na Theek kaha koei ager hawa mab uray mager Sheryat pa nahe chal raha to usay chor do , bohat sari Angothiyan, hath ma kara pehenna ya sub shirk ha , Allah hum sub ko haq k rastay pa laga day .
Allama Iqbal sahib ka intiqal hue ek zamana guzar gaya. Herat hay keh inn baba ji ka bachpan Allama sahib ke saath guzra. Kaya yeh baba ji jinnaat ki aulaad hein? Oriya sahib: you have disappointed me.
ابتدائے پروگرام دوبارہ غور سے سنئے بابا نے ملاقات کی بلکل بچپن کی بات کی یہ بھی فرمایا کہ مجھے یاد نہیں۔۔ آگے آپ کا فقرہ بھت نامناسب ھے اگر آپ کا ضمیر آپ کو معافی پر آمادہ کرے تو آپ کو معافی ضرور مانگنی چاہیے غلطی لاعلمی کی وجہ سے اوریا صاحب سے ہوئی آپ نے بابا کے دل کو تکلیف پہنچایا لہذا ناراضگی معاف