Subscribe channel for more updates Rec by : Qadri Sound And HD+4k Video producation. 0092-321-5566444 , 0092-312-5046081 Subscribe RU-vid Channel For More New Naats ⤵⤵ #QadriSound_And_Video_Production / qadrisou. .
اللہ ہو اکبر کیا بات ہے واہ اللہ پاک سئیدہ طئیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ راقعہ ساجدہ حضرت بی بی فاطمتہ الظہراء سلام اللہ علیھا کے صدقے میں آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا فرماۓ آمین 😢😢
mashallah he is great artist and whenever i listsen this kalam i feel that i am in madinah shareef and i cant control my feelings and i feel lonelines and get relief from any thing
❤❤❤ ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت نعت شریف ھے رفیق ضیاء قادری کی شاعری ھے اور اویس قادری نے بھی پڑھی ھے یہ نعت شریف اور قاری شاھد نے بھی۔۔۔ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ تھوڑا سا ماضی کے جھروکوں سے دیکھیں تو یہ نعت ایک غزل / فلمی گیت کی طرز پر بنی ھے مگر بہت کمال نعت بنی ھے 1976 کی انڈین فلم موسم کی یہ غزل ھے جو کہ لتا منگیشکر نے گائی ھے اور میوزک مدن موہن کا ھے جبکہ شاعری گلزار احمد کی ھے بہت خوبصورت غزل تھی اور لاکھ درجے خوبصورت نعت ھے اللہ پاک ضیاء بھائی کی یہ کاوش قبول فرمائے