ماشاء اللہ پروگرام سنتے ایسے محسوس ھوا جیسے سب کچھ آنکھون سے دیکھ رھا ھون۔پرسوز۔اور دلی کیفیات کے ساتھ پروگرام کرنے پر آپ کے لیے کروڑون دعایین اور رحمتین اللہ خوش رکھے۔سلام ❤❤❤❤Yousaf.Bk
اللہ کی کتاب میں بھی اولیاء اللہ کا تذکرہ موجود ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت لانے والے اصف کا ذکر خیر موجود ہے علاوہ ازیں حضرت موسی علیہ السلام کے پاس موجود روسٹ یوہی مچھلی کا حضرت خضر علیہ السلام کے پاس زندہ ہو جانا اولیاء اللہ کی شان قران نے بیان کی ہے
Excellent آپ نے پوڈکاسٹ بہت ذبردست بنایا ہے اتنی بڑی ہستی ہیں داتا گنج بخش آپ کے توسط سے پتہ چلا بہت محنت کی ہے آپ نے سر اس دور میں ایسی انفارمیشن کی بہت ضرورت ہے لوگ پڑھے لکھے ہو کے بھی ان باتوں سے نا بلد ہیں مجھ سمیت زمانہ بدل گیا ٹیکنالوجی لوگوں کے ھاتھ میں ہے لیکن ان کے پاس بزرگان دین کے بارے میں جاننے کا وقت ہی نہیں ہے دین مذھب سے بہت دور چلے گۓ ہیں لوگ اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کوسلامت رکھے جو اتنی محنت کر کےہمارے دلوں میں ان بزرگ ہستیوں کی محبت بڑھا رہے ہیں خوش رہیں آباد رہیں۔
پیارے بھائی جان السلام علیکم داتا گنج بخش کا مطلب جان لو مطلب یہ ہے داتا سب کچھ دینے والا گنج بخش خزانے بخش بخشنے والا یہ تو اللہ تبارک وتعالی کی صفات ہیں ایک مردہ تو کیا تمام زندہ انسان بھی داتا گنج بخش نہیں ہو سکتے پیارے بھائی اس شرک سے توبہ کر لیجئے اگر اس شرط پر موت اگئے ہمیشہ کے لئے جہنم جاؤ گے سورۃ النساء ایت نمبر 116 سورہ مائدہ ایت نمبر 72
پیارے بھائی داتا گنج بخش کا مطلب جان لیجئے داتا کا سب کچھ دینے والا گنج بخش کا مطلب خزانے بخشنے والا اگر یہ علی ہجویری صاحب داتا گنج بخش ہیں انہیں کہیے کہ ہمارے ملک کا قرضہ اتار دیں شکریہ جزاک اللہ خیرا
@@khalidmuslim391 تم اللہ پاک سے کہ دو ملک کا قرضہ اتار دے اللہ پاک تو اتار سکتا ہے نا اگر اتار سکتا ہے تو تم جیسے عظیم مسلمان کے ہوتے ہوئے کیوں نہیں اتر رہا؟ مگر سچ یہی ہے کہ وہابیت نے اسلام کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اسکی مثال نہیں ملتی آج بھی اس ملک میں کچھ برکت ہے تو ان اللہ کے ولیوں کی وجہ سے ہے۔ اور ہم جو مشکلات کا شکار ہیں تو تم جیسے وہابیوں کی وجہ سے ہیں
یہ قرضہ تو اتاریں وہ جنہوں نے کھایا۔ تم اس کی فکر کرو جو اپنی جان پر چڑھا رہے ہو۔ وہ اتارنے کے لیے کسی کامل ولی کی غلامی کی ضرورت پڑے گی۔ کسی اللہ والے کا پٹہ گلے میں نا ہوا تو محشر میں لاوارث رہو گے۔ پھر اپنی یہ چلائی ہوئی زبان اور ہاتھوں کے جوہر یاد آئیں گے۔ ی@@khalidmuslim391
@@piscesosteichthyes458 اللہ کے بندے کیوں پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے داتا صاحب بزرگ ہستی کو اللہ کے ساتھ ملا کر کیا تم شرک کے مرتکب نہیں ہو رہے توبہ کرو ان الفاظ سے داتا لفظ فارسی زبان کا لفظ ہے سعودی وہابی نجدی اس کا کوئی توڑ نہیں نکال سکے انہوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں تم کس باغ کی مولی ہو
Yes true Allah is Data the shifat character of Allah reflects in human and we call them.mallik rehman it doesn't mean they became Allah its the good characters of Allah redlects in them. Even an illiterate knows who is Allah. @@piscesosteichthyes458
Dr. Sahib bohat shukkria Data zikar Esy dil par asar pazeer huwa ankhun say jhadri lag gai Allah pak slamat rakhy apko bohat shukkria apka andazay tukaam MashaAllah ❤❤❤
Dr sahib ALLAH pak aap ko aur aap ni naslon ko dunya o akhirat ki bhalaiyan naseeb frmaye ameen ,aap ne jis andaz,tehqeeq aur mohabbat se ye video bnai eman taaza ho gya mirza engineer aur zakir naik jese fitno k moonh pr aap ka v log aik haq ka zordar tmancha hai,jazak ALLAH u kaira
میرے داتا میرے آقا اک دن تے میں آواں گا تو غریب نواز مرشد آکے دکھڑے سناواں گا اللہ پاک داتا صاحب کے صدقے میری مرادیں پوری کرے تو سمیت مراد کے حاضری ہوگی انشا اللہ
Allah pak aap ki zuban main r shireeni r mithas de.aap ne Allah ki be panah mohabbat dil maiñ jaga di.meri dua hai k main apni aakhri saans tak aap ki ye mashoor kun aawaz sun sakoon.Allah pak aap ko jaza e khair ata kare.Aameen.r meri khwahish pe Hazrat Ameer Khusro(R.A)k bare main podcast banaen.